Munsif ali said:
السلام علیکم
کیا میرا سسٹم 64 بٹ سافٹ ویر چلاسکتا ہے۔ اور ونڈو 64 بٹ انسٹال کر سکتا ہوں
سسٹم کی تفصیل دے رہا ہوں۔امید ہے کہ دوست ریپلائ کریں گے
جی بھائی چل سکتی ہے آپ اپنے سسٹم کی ریم دو جی بی کی جگہ چار جی بی کر لیں وہ اس لیے کہ اس کے گرافکس اچھے ہوتے ہیں اس لیے ریم زیادہ استعمال ہوتی ہے ہے ویسے تو اس ریم پر بھی
چل جائے گی پر تھوڑی سلو ہو سکتی ہے
میر ے پاس کورٹوڈو سسٹم ہے اور میں اس پر ونڈو سیون الٹیمیٹ سکسٹی فوربٹ چلا رہا ہوں

Bookmarks