اسلام علیکم پیارے بھائیو آپ کیسے ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔۔دوستو گزارش ہے کہ میرے موبائل میں ایک( نیوز لائیو) نام کی اپلیکشن تھی جس میں تقریبا سارے پاکستانی چینل لائیو اور لیٹسٹ اپڈیٹ اور تمام ٹاک شوز بھی دستیاب تھے۔اسکا مو وگرام پاکستانی پرچم جیسا تھا۔ غلطی سے ڈیلیٹ ھو گئی ھے۔مھربانی ھو گی اسکا لنک سینڈ کردیں۔شکریہ
سرائیکی