Abubaker30 (24th April 2020), Afridi (2nd January 2019), ALi.HaiDEr (1st January 2019), hanzal (22nd April 2019)
آپ کی بات درست ہے
خواب وہ نہیں ہوتے جو ہم سوتے میں دیکھتے ہیں
بلکہ خواب وہ ہیں جو سونے نہیں دیتے
دعا ہے یہ سال خوشی اور امن کا سال ہو
عالمگیر بھائی ہمارے ساتھ اس خوبصورت شئیرنگ کا بہت شکریہ
Haseeb Alamgir (1st January 2019)
اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے
وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
عالمگیر بھائی بہت اچھی شیئرنگ ہے
کسی کی تلاش کون سی منزل نظر میں ہے
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺷﺌﯿﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
صدیاں گزر گئیں زمانہ سفر میں ہے
واہ کیا بات ہے بہت خوب جناب
Haseeb Alamgir (1st January 2019)
ALi.HaiDEr (1st January 2019), Haseeb Alamgir (1st January 2019)
ارے سرکار پہلےتو بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر
ہمارے اس تھریڈ میں اپنی پیار بھری ریپلائی دی
اور ہم ایسی گستاختی نہیں کر سکتے ہیں جیسا آپ نے تحریر کیا
ہمارے اس فورم کے ایک دوست ہیں شہزاد اقبال بس اُن کے بعد ہم نے آپ کو اتنا معتبر جانا کہ
ہر بات ہر انداز میں کر لیتےہیں اور یقین ہوتا ہے کہ سب کچھ مزاح میں ہی لیں گے
پھر بھی معذرت چاہتا ہوں ۔ بس ہمارا تحریرِ انداز بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
ایک بار پھر سے نئے سال کی آمد آپ اور آپ کے ددستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
thanks
بہت شکریہ برادر نئے سال کی خوشیوں میں شریک ہونے کا
osm
Bookmarks