تمام ممبر کو اسلام و علیکم ۔ کیسے ہو آپ سب۔ آج تمام بلاگر ایکسپرٹ سے کچھ پوچھنا ہے۔ میں نے بلاگر کےلیے ایک اردو ٹیمپلیٹ بنائی ہیں۔ جس میں اردو کا فونٹ نوری نستعلیق استعمال کیا ہیں۔ اب مسلہ یہ ا رہا ہے۔ کہ یہ تھیم جب کمپیوٹر میں کھولیں تو تمام پوسٹ نوری نستعلیق فونٹ میں آتی ہیں لیکن موبائل میں نستعلیق فونٹ نہیں اتا۔۔۔۔ میں نے بہت کوشیش کی ہیں کہ موبائل میں بھی نستعلیق فونٹ نظر آئے لیکن نہیں ہوپایا۔۔۔۔۔ اب آپ وہ تھیم کسی بھی کمپیوٹر میں کھولوں تو تمام پوسٹ نستعلیق فونٹ میں ہی ہو گی۔۔ اس کےلیے ضروری نہیں کہ آپ کے کمپیوٹر میں نستعلیق فونٹ انسٹال ہو۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہیں کہ موبائل کا حل کیسے کیا جائے


Sent from my CPH1823 using Tapatalk