Inam Swansi said:
اسلام علیکم!
تمام دوستوں امید ہے کہ سب اللہ پاک کے کرم ٹھیک ٹھاک ہونگے
بہت دنوں بعد تھریڈ بنارہا ہوں امید ہے آپکو پسند آۓ گا..
سب سے پہلا کام کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنے موبائل کا #پلےسٹور اوپن کرناہے.
وہاں سے
EasyPaisa
کی ایپس ڈاؤن کر لینی ہے...
اب اس پر رجسٹر ہوجانا ہےاگر آپ کے پاس ٹیلی نار کا نمبر نہیں ہے تو کوئ بات نہیں اس پر ہر نیٹ ورک کا کرتا ہے
اور جیسے ہی آپ رجسٹر ہونگے آپ کو 100 روپے فورا کیش بیک مل جاۓ گا اور آپکوایس ایم ایس کےذریعے انفارم بھی کردیا جاۓ گا اسکے علاوہ آپ کو لوڈ کرنے پر یا کیش ٹرانفسر کرنے پر بھی بونس ملے گا..
###نوٹ###
ایک آئ ڈی کارڈ پر ایک دفعہ ہی رجسٹر ہوسکتے ہیں
امید ہے سب لوگ اس سےفائدہ اٹھائیں گے..
شکریہ اللہ حافظ
Bookmarks