Results 1 to 11 of 11

Thread: گفتار کا غازی

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default گفتار کا غازی

    السلام علیکم
    آئی ٹی دنیا فورم کے دوستوں کےنام
    آپ دوستوں کے ساتھ ایک واقعہ شئیر کرنا چاہتا ہوں
    اِس اُمید کے ساتھ کہ مجھ سمیت آپ دوستوں کو زندگی میں کام آئے گا

    -۔-۔-

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ نے ایک شاہراہ بنوائی اور اِس کے افتتاح کے لئے ایک ریس کا اعلان کیا اور کہا کہ" اس ریس میں تمام شہری حصہ لیں اور اِس کے اختتام پر شاہراہ کے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار بھی کریں اور جس کا نقطۂ نظر بادشاہ کو پسند آئے گا اُسے انعام سے نوازا جائے گا
    سب نے بڑے جوش و خروش سے ریس میں حصہ لیا
    شاہراہ کے دوسرے سِرے پر بادشاہ ریس کے شرکاء کے تاثرات پُوچھتا رہا
    کسی نے شاہراہ کی تھوڑی، کسی نے زیادہ تعریف کی، مگر سب نے بتایا کہ " شاہراہ پر ایک جگہ بجری پڑی ہے
    اگر اُسے اُٹھوا دیا جائے تو راہ چلنے اور دوڑنے والوں کے لیے بہت اچھا ہوگا
    شام تک سب لوگ چلے گئے تو بادشاہ اُٹھ کر جانے لگا
    ایک سپاہی نے خبر دی کہ " ریس میں حصہ لینے والوں میں سے ایک آدمی جو شاہراہ میں صبح سویرے داخل ہوا تھا ابھی آنا باقی ہے۔"
    کچھ دیر بعد ایک درمیانی عمر کا شخص دھُول میں لت پت تھکا ہارا ہاتھ میں ایک تھیلی پکڑے پہنچا اور ہانپتے ہوئے بادشاہ سے مخاطب ہوا :۔
    جناب عالی !
    میں معافی چاہتا ہوں کہ آپ کو انتظار کرنا پڑا
    دراصل راستے میں کچھ بجری پڑی تھی، میں نے سوچا اِس کی وجہ سے گزرنے والے لوگوں کو تکلیف ہوگی، لہٰذا اُسے ہٹانے میں کافی وقت لگ گیا
    لیکن حضور ! بجری کے نیچے سے یہ تھیلی ملی ہے، اس میں شاید کچھ سکے ہیں۔۔۔ ہو سکتا ہے سڑک بنانے والے مزدوروں میں سے کسی کے ہوں گے، اُسے دے دیجئے گا
    وہ شخص اپنی بات ختم کر کے چلنے لگا تو بادشاہ نے کہا " بوڑھے میاں ! یہ تھیلی اب آپ کی ہے۔۔۔ کیونکہ یہ میں نے ہی وہاں رکھوائی تھی اور یہ تمہارا انعام ہے۔۔۔ !۔
    پھر بادشاہ دوسرے حاضرین کی طرف مخاطب ہوتے ہوئے بولا : بہترین شخص وہ ہوتا ہے، جو گلے شکوئے کرنے کی بجائے اپنے عمل سے کچھ کر کے دکھائے
    اگر دیکھا جائے تو ہم سب بھی مجموعی طور پر راستے کی اِس "بجری" پر تو نالاں رہتے ہیں جو ہمارے راستے میں حائل ہے مگر اس کو ہٹانے کی کوشش نہیں کرتے
    ہم میں سے ہر کوئی گفتار کا غازی تو بن جاتا ہے
    مگر کوئی بھی کردار کا غازی بننے کو تیار نہیں ہے

    الله کرے اب ہم لوگ بھی صرف باتیں بنانے کے بجائے اردگرد موجودچھوٹی موٹی "بجریاں" بھی ہٹانا شروع کر دیں
    ایساکرنےپر مجھےیقین ہے کہ ایک دِن ہم اُس حقیقی بادشاہ کی بارگاہ سے دنیا و آخرت میں انعام ضرور پائیں گے...!!۔

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ﺑﺮﺍﺩﺭ
    ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺷﺌﯿﺮﯾﻨﮓ ﮨﮯ

    ﻻﺟﻮﺍﺏ ﺷﺌﯿﺮﯾﻨﮓ ﺟﻨﺎﺏ
    ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ

  3. #3
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﭘﺘﮧ ﺍُﺱ ﮐﺎ

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ جناب اظہارِپسند یدگی کا

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﭘﺘﮧ ﺍُﺱ ﮐﺎ
    اس شئیرینگ میں جو پیغام چھپا ہے وہاں تک بھی پہنچے؟
    -۔-۔-
    وہ تو اک باغ لئے ساتھ چلی آتی ہے
    ساتھ خوشبو لئے اپنی مدھر سانسوں کی

  6. #6
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام جناب
    ماشاء اللہ آپ مذکورہ واقعہ میں اچھا پیغام دیا گیا ہے ۔
    خود کو بدلنے کی ضرورت ہے کیونکہ "بجری" تو ہر کسی کے ہاں پائی جاتی ہے

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    یہ دوستی میں ۔۔۔جناب ۔۔۔کہاں سے آگیا؟
    پیغام آپ کو پسند آیا جان کر اچھا لگا
    چاہتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا کے یوزرز /ممبرز کو آئی ٹی دنیا سے جو جو شکایات گلے شکوے ہیں
    اُن کو آگے بڑھ کر دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے

  8. #8
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    -۔-۔-
    وہ تو اک باغ لئے ساتھ چلی آتی ہے
    ساتھ خوشبو لئے اپنی مدھر سانسوں کی

    bahot khob janab

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    bahot khob janab
    تیرا یوں مسکرانہ بھول جانے کے قابل نہیں ہے

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم
    آئی ٹی دنیا فورم کے دوستوں کےنام
    آپ دوستوں کے ساتھ ایک واقعہ شئیر کرنا چاہتا ہوں
    اِس اُمید کے ساتھ کہ مجھ سمیت آپ دوستوں کو زندگی میں کام آئے گا

    -۔-۔-

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ نے ایک شاہراہ بنوائی اور اِس کے افتتاح کے لئے ایک ریس کا اعلان کیا اور کہا کہ" اس ریس میں تمام شہری حصہ لیں اور اِس کے اختتام پر شاہراہ کے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار بھی کریں اور جس کا نقطۂ نظر بادشاہ کو پسند آئے گا اُسے انعام سے نوازا جائے گا
    سب نے بڑے جوش و خروش سے ریس میں حصہ لیا
    شاہراہ کے دوسرے سِرے پر بادشاہ ریس کے شرکاء کے تاثرات پُوچھتا رہا
    کسی نے شاہراہ کی تھوڑی، کسی نے زیادہ تعریف کی، مگر سب نے بتایا کہ " شاہراہ پر ایک جگہ بجری پڑی ہے
    اگر اُسے اُٹھوا دیا جائے تو راہ چلنے اور دوڑنے والوں کے لیے بہت اچھا ہوگا
    شام تک سب لوگ چلے گئے تو بادشاہ اُٹھ کر جانے لگا
    ایک سپاہی نے خبر دی کہ " ریس میں حصہ لینے والوں میں سے ایک آدمی جو شاہراہ میں صبح سویرے داخل ہوا تھا ابھی آنا باقی ہے۔"
    کچھ دیر بعد ایک درمیانی عمر کا شخص دھُول میں لت پت تھکا ہارا ہاتھ میں ایک تھیلی پکڑے پہنچا اور ہانپتے ہوئے بادشاہ سے مخاطب ہوا :۔
    جناب عالی !
    میں معافی چاہتا ہوں کہ آپ کو انتظار کرنا پڑا
    دراصل راستے میں کچھ بجری پڑی تھی، میں نے سوچا اِس کی وجہ سے گزرنے والے لوگوں کو تکلیف ہوگی، لہٰذا اُسے ہٹانے میں کافی وقت لگ گیا
    لیکن حضور ! بجری کے نیچے سے یہ تھیلی ملی ہے، اس میں شاید کچھ سکے ہیں۔۔۔ ہو سکتا ہے سڑک بنانے والے مزدوروں میں سے کسی کے ہوں گے، اُسے دے دیجئے گا
    وہ شخص اپنی بات ختم کر کے چلنے لگا تو بادشاہ نے کہا " بوڑھے میاں ! یہ تھیلی اب آپ کی ہے۔۔۔ کیونکہ یہ میں نے ہی وہاں رکھوائی تھی اور یہ تمہارا انعام ہے۔۔۔ !۔
    پھر بادشاہ دوسرے حاضرین کی طرف مخاطب ہوتے ہوئے بولا : بہترین شخص وہ ہوتا ہے، جو گلے شکوئے کرنے کی بجائے اپنے عمل سے کچھ کر کے دکھائے
    اگر دیکھا جائے تو ہم سب بھی مجموعی طور پر راستے کی اِس "بجری" پر تو نالاں رہتے ہیں جو ہمارے راستے میں حائل ہے مگر اس کو ہٹانے کی کوشش نہیں کرتے
    ہم میں سے ہر کوئی گفتار کا غازی تو بن جاتا ہے
    مگر کوئی بھی کردار کا غازی بننے کو تیار نہیں ہے

    الله کرے اب ہم لوگ بھی صرف باتیں بنانے کے بجائے اردگرد موجودچھوٹی موٹی "بجریاں" بھی ہٹانا شروع کر دیں
    ایساکرنےپر مجھےیقین ہے کہ ایک دِن ہم اُس حقیقی بادشاہ کی بارگاہ سے دنیا و آخرت میں انعام ضرور پائیں گے...!!۔
    Lesson full Sharing

  11. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Lesson full Sharing
    بہت شکریہ استادِ محترم

Similar Threads

  1. Replies: 132
    Last Post: 18th January 2013, 06:32 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 3rd January 2011, 09:47 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 13th April 2010, 06:53 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 17th February 2010, 03:08 PM
  5. Replies: 9
    Last Post: 6th October 2009, 05:34 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •