Results 1 to 12 of 17

Thread: الفاظ (Word)

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 05:03 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,403
    Threads
    421
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default الفاظ (Word)

    "الفاظ"
    "الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے
    کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    کچھ "غلامی"
    کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور کچھ "وار"۔
    ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا
    تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!
    لفظ صرف معنی نہیں رکھتے
    یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔
    یہ ہاتھ رکھتے ہیں
    جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔
    یہ پاؤں رکھتے ہیں
    جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے
    تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔
    اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ
    انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے
    یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔
    کیونکہ
    یہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔
    اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے "بڑے بادشاہ" کو جواب دہ بھی....
    خاص تحفہ
    اچھے لوگوں کے لیئے!!!۔
    -۔-۔-
    اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیے گا آج کے مبارک دن

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    UOTE=Haseeb Alamgir;5931668]

    [/QUOTE]

    الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے
    دلچسپ حیرت انگیز
    ہر لفظ اپنی ذمہ داری ہے
    بہت اچھے کچھ لفظ حکمت کرتے بہت خوب کچھ بھلا میں بہت اچھا کچھ الفاظ پاگل کرتے ہیں
    بہت ہی عمدہ بہترین شئیرنگ ہے

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 05:03 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,403
    Threads
    421
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post

    -۔-۔-۔
    بہت شکریہ برادر ریپلائی کرنے کا
    آپ کو ہماری شئیرینگ پسند آئی
    مطلب
    کہ ہمارے شئیر کرنےکا مقصد پورا ہوا
    خوش رہیں

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے
    دلچسپ حیرت انگیز
    ہر لفظ اپنی ذمہ داری ہے
    بہت اچھے کچھ لفظ حکمت کرتے بہت خوب کچھ بھلا میں بہت اچھا کچھ الفاظ پاگل کرتے ہیں
    بہت ہی عمدہ بہترین شئیرنگ ہے
    -۔-۔-۔
    بہت شکریہ برادر ریپلائی کرنے کا
    آپ کو ہماری شئیرینگ پسند آئی
    مطلب
    کہ ہمارے شئیر کرنےکا مقصد پورا ہوا
    خوش رہیں

    Haseeb Alamgir. thanks

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 05:03 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,403
    Threads
    421
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    Quote leezuka389 said: View Post
    آپ کا بھی شکریہ ۔۔۔اچھا یہ بتاؤ اتنے الفاظ بچا کر کروگے کیا
    کنجوس

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    آپ کا بھی شکریہ ۔۔۔اچھا یہ بتاؤ اتنے الفاظ بچا کر کروگے کیا
    کنجوس
    یہ تو کنجوسی کی حد ہوگئ

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    "الفاظ"
    "الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے
    کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    کچھ "غلامی"
    کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور کچھ "وار"۔
    ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا
    تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!
    لفظ صرف معنی نہیں رکھتے
    یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔
    یہ ہاتھ رکھتے ہیں
    جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔
    یہ پاؤں رکھتے ہیں
    جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے
    تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔
    اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ
    انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے
    یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔
    کیونکہ
    یہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔
    اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے "بڑے بادشاہ" کو جواب دہ بھی....
    خاص تحفہ
    اچھے لوگوں کے لیئے!!!۔
    -۔-۔-
    اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیے گا آج کے مبارک دن

    بہت اعلی تحریر ہے

    جزاک اللہ خیر

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    آمین یا رب

    - - - Updated - - -

    آمین یا رب

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 05:03 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,403
    Threads
    421
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    رمضان کی آمد ایڈوانس میں مبارک ہو آپ سب کو

  10. #10
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    رمضان کی آمد ایڈوانس میں مبارک ہو آپ سب کو

    خیر مبارک بھائی جان۔۔۔۔۔۔
    آپ کو بھی بہت مبارک ہو دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں رمضان کریم بار بار آئے اور آپ صحت اور سلامتی کے ساتھ ہوں
    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  11. #11
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 05:03 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,403
    Threads
    421
    Credits
    39,930
    Thanked
    1813

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post

    خیر مبارک بھائی جان۔۔۔۔۔۔
    آپ کو بھی بہت مبارک ہو دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں رمضان کریم بار بار آئے اور آپ صحت اور سلامتی کے ساتھ ہوں
    آمین
    بہت شکریہ برادر اس تھریڈ کو پسند فرمانے کا

  12. #12
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    "الفاظ"
    "الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے
    کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    کچھ "غلامی"
    کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور کچھ "وار"۔
    ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا
    تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!
    لفظ صرف معنی نہیں رکھتے
    یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔
    یہ ہاتھ رکھتے ہیں
    جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔
    یہ پاؤں رکھتے ہیں
    جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔
    اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں "لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے
    تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔
    اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ
    انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے
    یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔
    کیونکہ
    یہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔
    اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے "بڑے بادشاہ" کو جواب دہ بھی....
    خاص تحفہ
    اچھے لوگوں کے لیئے!!!۔
    -۔-۔-
    اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیے گا آج کے مبارک دن

    استاد مومن خان مومن سے انتہائی معذرت کے ساتھ
    اس پسر ناہید کی ہر تان ہے دیپک
    شعلہ سالپک جائے ہے آواز تو دیکھو

    بالکل آپ نے بجا فرمایا محترم حسیب بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہر لفظ کی اپنی دنیا ،اپنے لوگ ،اپنے رنگ ،اپنے ساز،اپنے سازندے،اپنی للک،اپنی اٹھان،اپنی پہچان ،اپنی یکتائی،اپنی انفرادیت ،اپنی ترغیب،اپنا ترنم،اپنا سوز،اپنی بستی ،اپنے دریا ،اپنی کشتیاں ،اپنے ملاح،اپنے کوہ و دشت ،اپنے موسم،اپنے زمانے،اپنی الگ کوکھ ہوتی ہے۔جس سے ہر بیانیے میں ایک نیا رخ ،ایک نیا مزاج ،ایک نیا زمانہ تشکیل پاتاہے۔ہر لفظ ایک الگ دنیا ہے جس کی جگہ لینا کسی اور لفظ کے بس کی بات نہیں ۔جس طرح ہر انسان اپنی ذات میں یکتا،اور منفرد ہوتا ہے ایسا ہی الفاظ کا معاملہ ہے۔بہت بہت شکریہ ۔لفظوں سے بیگانگی کے اس المیاتی دورانیے میں لفظ کی وکالت پر آپ بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں عالمگیر بھائی ۔اللہ پاک آپ کو الفاظ کی حرمت و تاثیر کے ادراک سے تازہ رکھیں۔

    محسن نقوی یاد آگئے

    دل مبتلا ہے کب سے عذاب سکوت میں
    تو رب نطق و لب ہے مجھے بولنا سکھا

Similar Threads

  1. لازوال حافظہ اور بے مثال یادداشت
    By Ladla Student in forum General Knowledge
    Replies: 50
    Last Post: 18th November 2020, 09:07 PM
  2. خلفائے راشدین اور بیت المال کی حفاظت
    By Aasi_786 in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 19
    Last Post: 8th September 2014, 06:26 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 7th May 2010, 10:36 AM
  4. لفظ کہانی: امن فوج، متضاد اصطلاح؟
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 1
    Last Post: 2nd March 2010, 10:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •