My Heaven said:
AssalamAlaikum
me ne recently statistical officer bps 17 k lye apply kiya tha .
unkay eligibility criteria ye tha (Second Class or Grade ‘C’ Master’s Degree or equivalent in Statistics or Economics with Statistics or Mathematics with Statistics or Sociology with Statistics or Commerce with Statistics)
me ne Shah Abdul Latif Uni se MA kiya tha.
MA Part 1 k subjects ye hn
Micro Economics
Macro Economics
Monetary Economics
International Economics
Statistics
MA part II k subjects ye hn
Quantitative Economics
Development Economics
Economics Public Finance
Agriculture Economics
Viva-Voce
aj test date ai hai 11 January ko Test hai
please mjhy ye btaen k me compatible hun is job k lye???
اُن کی ضرورت کے مطابق جب آپ نے فارم بھر کر جمع کرایا
اور
اُنھوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ آپ کی تعلیم اُن کے ضرورت کے مطابق ہے
تب ہی تو اُنھوں نے آپ کا فارم قبول کیا اور آپ کو ٹیسٹ کے لئے بلایا ہے
اگر
ایسا نہ ہوتا تو وہ آپ کو ٹیسٹ کے لئے بلاتے ہی نہیں
یا
اُن کو بلا نا ہی نہیں چاہیے تھا
اس لئے بے فکر ہوکر ٹیسٹ دیں
کم سے کم اپنی قابلیت تو دیکھنے کو ملے گی
-۔-۔-۔
میں نے بھی کبھی اس گریڈ کے لئے ٹیسٹ تو نہیں پورا امتحان دیا تھا
کامیاب بھی ہوا
پر
انٹرویو کے وقت
رشوت دینے کے لئے پیسے نہیں تھے
اور
آج آپ کے سامنے ہوں
-۔-۔-۔-
پاکستان زندہ باد
پاکستانی تجھے سلام
Bookmarks