السلام علیکم
میرے ایک دوست نے مجھے ایک ایل جی کا فون بھیجا ہے مگر اس میں کوئی سم نہیں چل رہی انسسرٹ اسمارٹ چپس کا میسج آرہا ہے۔۔۔
یہ کیا مسئلہ ہے کیا یہ فون پاکستان میں چلے گا یا نہیں ملیں کوئی دوست مشورہ دیں مہربانی ہو گی

unlock Karwa lo waise nahi chalega
MUZAMMIL S.J.S.
Bookmarks