اسلام و علیکم ، ایکسپرٹس میرے پاس سی گیٹ کی ھارڈ ڈسک ہے ، چلتے چلتے بند ہو گئی ہے ، اس کی ٓپاور تو آن ہوتی ہے ، مگر ڈیٹکٹ نہیں ہوتی ، میں نے مارکیٹ میں چیک کرواٗی تھی ، وہ کہہ رہے تھے کی کارڈ بھی ٹھیک ہے اور میڈیا بھی ٹھیک ہے ، یہ لاک ہوگئی ہے ، جیسے فون وغیرہ لاک ہو جاتے ہیں ، اور جو یہ ان لاک کرے گا وہ پچاس ہزار بھی مانگ سکتا ہے ، کیو ں کہ اس نے جو پلانٹ لگایا ہوگا وہ بہت ہی مہنگا ہے ، اس کی پروگرامنگ کی بات کرہا تھا کہ وہ لاک ہے ، اب اس کا کوئی ہل بتائیں ، شکریہ