اسلام علیکم محترم ممبرز
پوچھنا یہ ہے کہ ۔۔۔ کیا کوئی ایسی ڈیوائس ہے جس کو وائی فائی یا کسی اور نیٹ ڈیوائس سے کونکٹ کر کے ٹی وی پر لائیو چینل یا یوٹیوب وغیرہ ٹی وی پر دیکھا جا سکے
بہت شکریہ۔