السلام وعلیکم دوستوں میں چاہتا ہوں کہ کوئی بہی میری موبائل کو انلاک کرنے کی کوشش کریں توہ مجھے پتا چلے کس کس نے میری موبائل انلاک کرنے کی کوشش کی مجھے کوئی ایسی ایپ بتاۓ جس یے ھو کے جو کوئی بہی میری موبائل کو انلاک کرنے کی کوشش کرے تو اس کی پک خفیہ طور میرے موبائل گیلری میں سیوو ہو جاے