Webhosting in Pakistan
Results 1 to 3 of 3

Thread: دوردراز کہکشاں سے آنے والی پراسرار لہریں،

  1. #1
    arifmahi's Avatar
    arifmahi is offline Senior Member+
    Last Online
    13th January 2019 @ 12:15 AM
    Join Date
    13 Jul 2008
    Location
    Village Pattar
    Age
    48
    Posts
    151
    Threads
    40
    Credits
    652
    Thanked
    14

    Default دوردراز کہکشاں سے آنے والی پراسرار لہریں،

    Webhosting in Pakistan
    سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ خلا میں انتہائی فاصلے پر واقع کہکشاں سے بھیجے جانے والے سگنل کینیڈا کی ایک ٹیلی سکوپ کو موصول ہوئے ہیں لیکن ان ریڈیائی لہروں کے بارے میں تفصیل اور ان کے اصل مقام کے بارے میں ابھی کوئی وضاحت نہیں ہے۔

    ماہرین کے مطابق ان ریڈیو لہروں سے ملنے والے سگنلز ڈیڑھ ارب نوری سال کے فاصلے سے آنے والی ان لہروں کو جس رفتار سے بھیجا گیا تھا وہ بہت غیر معمولی تھا۔

    ماضی میں اس نوعیت کا صرف ایک اور واقع رپورٹ کیا گیا ہے لیکن وہ مختلف ٹیلی سکوپ کے ذریعے آیا تھا۔

  2. #2
    Zahidkpr is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 10:16 PM
    Join Date
    07 Apr 2013
    Gender
    Male
    Posts
    523
    Threads
    27
    Credits
    274
    Thanked
    44

    Default

    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ۔۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,022
    Threads
    229
    Credits
    12,238
    Thanked
    1516

    Default

    Webhosting in Pakistan
    جی ہم نے بھی یہ خبر اخبار میں پڑھی تھی
    زمین پر لوگ بھوکے مررہے ہیں اور پیسہ آسمانوں پر لگایا جا رہا ہے
    پڑوسی کی حالتِ زار کا پتہ نہیں ہے اور چلیں ہیں ۔۔۔۔

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 1st November 2016, 03:09 AM
  2. Maktab: - مسئلہ # 1) اگر روزے کےدوران بلا اختیار
    By msohail50 in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 5
    Last Post: 5th June 2015, 11:04 PM
  3. Replies: 17
    Last Post: 9th March 2010, 07:48 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 1st March 2010, 06:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •