السلام علیکم دوستوں
میرے پاس لیپ ٹاپ میں اردو کی بورڈ وغیرہ سب انسٹال ہے۔
مسعلہ یہ ہے کہ کچھ الفاط ٹھیک سے نہیں لکھے جاتے ۔
جیسے مسعلہ،بھای
اب ان کو مسءلہ یا بھاءی لکھو تو اس طرح آتا ہے۔
اس کے علاوہ جمیل نوری میں بھی شو نہیں ہوتے۔
امید ہے اپنا مسعلہ ٹھیک سے سمجھا سکا ہوں۔