Hey, Salam to all,
Umeed hai sab khairyat s hongy.
Mjhe Islamic tariky s bta dain ke washroom me kis hath se dhona chaheye right or left it is confusing me and I can't even ask about it to anyone. Thanks.
Hey, Salam to all,
Umeed hai sab khairyat s hongy.
Mjhe Islamic tariky s bta dain ke washroom me kis hath se dhona chaheye right or left it is confusing me and I can't even ask about it to anyone. Thanks.
Bhai mai to left use krta hun .. mazeed rehnumai k lye baqion ka intezar kary
- - - Updated - - -
Bhai mai to left use krta hun .. mazeed rehnumai k lye baqion ka intezar kary
LOneLy
Az_______JaDeja
Thanks for reply
دوسرے کاموں*کی طرح* وضو بھی دائیں*طرف سے شروع کریں*۔ (بخاری)۔
اس جگہ پر کلک کر کے وضو کا طریقہ پڑھ لیں
http://www.rafiqtahir.com/ur/play-article-616.html
وعلیکم السلام۔
ڈیئر ممبر اسلام میں ہر چیز اور ہر کام کرنے کے طریقے بتائے گئے ہیں۔
واش روم میں اگر استنجہ کرنا ہے تو اُلٹے ہاتھ سے یعنی بایئں ہاتھ سے کرنا چاہیے۔
اور اگر کوئی شرعی عزر ہو یعنی آپ کا بائیاں ہاتھ کام نہ کرتا ہو یا زخمی ہو اور پانی لگنے سے زخم خراب ہونے کا خدشہ ہو تو پھر آپ
سیدھے یعنی دایئں ہاتھ سے بھی بحالت مجبوری کر سکتے ہیں۔
اسی طرح اگر آپ جوتے اُتار رہے ہیں تو پہلے بائیاں پاوں اُتاریں پھر دائیاں پاوں۔
اور اگر جوتے پہن رہے ہیں تو پہلے دائیاں پاوں پہنے پھر بائیاں پاوں۔
وضو ہمیشہ دائیں ہاتھ سے شروع کریں۔ کھانا ہمیشہ دائیں ہاتھ سے کھایئں۔ وغیرہ وغیرہ
Haseeb bhai ap ne namaz wle wuzu ka btaya hai m ne kch or pocha tha but thanks for reply
thanks for sharing its lovely
any site link is not allowed in signatures.
what is confusing in it?? thats very simple thing
Bookmarks