السلام علیکم
دوستو مجھے بتائیں کہ اپنی پروفائل میں ترمیم کیسے کی جاتی ہے۔
نام
عمر
تصویر
جگہ
وغیرہ کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟
براہ کرم میری مدد کریں گے
السلام علیکم
دوستو مجھے بتائیں کہ اپنی پروفائل میں ترمیم کیسے کی جاتی ہے۔
نام
عمر
تصویر
جگہ
وغیرہ کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟
براہ کرم میری مدد کریں گے
آپ دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور اوپن ہونے والے سیکشن کے تمام تھریڈز کا مطالعہ کریں
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
وعلیکم السلام برادر
آپ اس تصویر کو دیکھیں
اِس میں سیٹینگ پر کلک کریں
یہ آپشن آپ کو آپ کی اسکرین کے سیدھے ہاتھ کی طرف اوپر کی جانب ملے گا
اس پر کلک کریں
پھر
اپنے سامنے اسکرین پر اُلٹے ہاتھ کی طرف جو مینو ہیں اُ ن کو پڑھیں
MY SETTING
اور کلک کریں باقی باتیں آپ کو خود سمجھ آتی جائیں گی
اگر کوئی مسلہ ہو تو ہم سب آپ کی رہنمائی کے لئے حاضر ہیں
اس تصویر کو دیکھو ہر ایک لنک پر کلک کرو
اور تفصیل سے پڑھو
جو جو تبدیلیاں کرنی ہیں کرو
اور پھر محفوظ کر کے باہر آجاؤ
پر
ایک بات یاد رکھو اگر کچھ غلط ہو جائے تو بغیر تبدیلیوں کومحفوظ کیے بغیر باہر آجائیں
امید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کی بات کا جواب مل گیا ہوگا
مطلوبہ جگہ پر تو میں پہنچ گیا لیکن وہاں یوزر نیم اور عمر میں تبدیلی کا آپشن نہیں ہے
ان فیلدز میں تبدیلی کا اختیار آپکے پاس نہیں ہے
اس کے لئے آپ کسی موڈریٹر کو درخواست کر سکتے ہیں
یا
http://www.itdunya.com/forumdisplay....ITD-Management
اس جگہ اس حوالے سے تھریڈ بنا لیں آپ کو بہتر ریپلائی ملے گی
NICE POST THANK U[/COLOUR][/U][/B][/SIZE][/FONT]
Saqlain
haseeb alamgir saab ki malomaat par amal karien. yehi behtreen tariqa hai . sukriya
Bookmarks