السلام علیکم !
احباب ، میں نے کچھ دن پہلے اردو فاونٹس انسٹال کیے تھے ، اس کے بعد سے کچھ اسطرح مسئلہ آ رہا ہے ، جہاں بھی لفظ " ی " آتا ہے ، وہ باقی الفاظ سے الگ ہو جاتا ہے۔اس کا کیا حل ہے۔
win 8
السلام علیکم !
احباب ، میں نے کچھ دن پہلے اردو فاونٹس انسٹال کیے تھے ، اس کے بعد سے کچھ اسطرح مسئلہ آ رہا ہے ، جہاں بھی لفظ " ی " آتا ہے ، وہ باقی الفاظ سے الگ ہو جاتا ہے۔اس کا کیا حل ہے۔
win 8
محترم بھائی ۔۔۔۔۔ میں سات سال سے اردو میں ہی لکھ رہا ہوں
میرا مسئلہ اردو لکھنا نہیں پڑھنا ہے ، جو کہ ونڈوز میں آ رہا ہے ، اردو لکھنے اور پڑھنے میں دشورای کا سامنا یہ ہے کہ اردو فاؤنٹس کو انسٹال کرنے کے بعد سسٹم میں ہر جگہ ، ی کا مسئلہ آ رہا ہے جیسے اگر یہ نام لکھوں " طیب" تو یہ اس طرح لکھا آتا ہے " ط ی ب" صرف اسی ی کا مسئلہ ہے باقی تمام الفاظ بلکل ٹھیک آ رہے ہیں
urdu phonetic keyboard layout donwload kr k install kr lo... taskbar men option a jay ga
لنک ملے گا اس کا
ری اسٹور پوائنٹ کو چیک کریں اگر وہ فونٹ انسٹال کرنے سے پہلے کا بنا ہو ا ہے تو
سسٹم کاری اسٹور پوائنٹ ۔۔۔۔۔۔ری اسٹور کر لیں
مسلہ حل ہو جائے گا
کوئی بات نہیں
کیا یہ یاد ہے کہ کون کون سے فونٹ انسٹال کیے تھے؟
اگر
یاد ہے تو وہ ان انسٹال کرلیں
اگر
یاد نہیں ہے تو جو فونٹ آپ کو اَب درکار ہے
اُس کو دوبارہ انسٹال کر لیں
اگر
ری پلیس کرنے کا کہے تو کر لیجیے گا
اگر
وہ یہ پیغام دے کہ یہ فونٹ پہلے سے انسٹال ہے تو تب بھی انسٹال کر لیجیے گا
Bookmarks