السلام علیکم
میرے پاس ایک دوست کادیا ہوا جواس نے امریکہ سے بھیجا ہے اس میں جو سم ہے صرف اسی ہی سے فون آن ہو جاتا ہے۔ مگر پاکستان کی کؤی سم نہیں چل رہی اس کیسے استعمال کیا جا سکتا اس میں پاکستانی سم لگ سکتی ہے یا نہیں
پلیز کؤی حل بتا دیں
ایکسپرٹ پلیز مدد کریں
Bookmarks