Results 1 to 11 of 11

Thread: UniClique | A Complete GPT Site

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    15 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    325
    Threads
    30
    Credits
    408
    Thanked
    12

    Cool UniClique | A Complete GPT Site


    السلام علیکم دوستو

    آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک اور ویب سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوں
    اس کا نام ہے

    یہ ایک جی پی ٹی ویب سائٹ ہے
    اس میں مختلف چهوٹے چهوٹے کام انتہائی کم وقت میں کرکے پیسے (ڈالرز میں) کمائے جاتے ہیں
    ان کاموں کی لسٹ یہ ہے

    اشتہار دیکهنا
    بونس گیم
    دوسری ویب سائٹس پر اکاونٹ بنانا
    کلکس گرڈ
    آفرز والز
    گیمز
    وقتا فوقتا ہونیوالے مقابلے
    ڈائریکٹ اور رینٹل ریفرلز

    دوستو ان سبهی طریقوں پر کام کرکے آپ اس ویبسائٹ سے پیسے کما سکتے ہیں
    یہ ویبسائٹ 2017 میں لانچ ہوئی تهی
    اس وقت اس ویبسائٹ پر 172597+ لوگ کام کر رہے ہیں
    اور
    یہ ویبسائٹ 132365+ ڈالرز اپنے ممبران کو ادا کر چکی ہے

    آپ اس ویبسائٹ پر 20 سے زیادہ مختلف آپشنز یعنی مختلف طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں

    بات کرتے ہیں چند اہم طریقوں کی

    اشتہارات سے آمدنی

    اس ویبسائٹ پر بطور فری ممبر روزانہ کم از کم $0.10 کما سکتے ہیں
    اس کے علاوہ آپ جتنی زیادہ محنت اور جتنے زیادہ آپشن استعمال کریں گے آپکی امدنی میں اتنا ہی اضافہ ہو گا
    فی اشتہار کی آمدن $0.0005 سے لیکر $0.01 تک ہو سکتی ہے


    نیچے دی ہوئی تصویر میں اشتہارات کی آمدنی کا چارٹ ہے
    بائیں طرف سے پہلا چارٹ فری ممبر کی آمدنی ظاہر کرتا ہے اور دائیں طرف اپ گریڈ ممبرز کا چارٹ ہے


    آفرز وال

    اس کے بعد نمبر آتا ہے آفرز وال کا
    اس میں مختلف نوعیت کے کام کرنے ہوتے ہیں
    مثلا سروے، کوئز، اشتہارات، کسی کمپنی کی تفصیلات ڈهونڈنا، ویڈیوز دیکهنا، دوسری ویب سائٹس پر اکاونٹ بنانا
    وغیرہ وغیرہ
    ان کاموں سے آپ اچهی خاصی رقم کما سکتے ہیں
    اس میں آمدنی کی مخصوص یا کم از کم حد کا تعین نہیں کر سکتے کیونکہ اس میں ہر آفر یا ٹاسک کی مختلف آمدنی ہوتی ہے
    جو بعض اوقات 2 ڈالرز تک بهی ہوسکتی ہے
    اس لیے اس میں آپ جتنی زیادہ مہارت سے جتنا زیادہ کام کریں گے آپ کو آمدنی بهی اتنی ہی زیادہ ملے گی



    ریفرل


    اس آپشن میں مزید 2 آپشنز ہیں
    ڈائریکٹ ریفرل
    رینٹل ریفرل

    پہلے بات کرتے ہیں اس ویبسائٹ کے سب سے اہم آپش یعنی ڈائریک ریفرل کی

    اس میں آپ دوسرے دوستوں کو ریفر کر سکتے ہیں
    اس کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کے ریفر کردہ لوگوں کی کمائی سے آپکو مخصوص کمیشن ملے گا. اس لیے آپکا سب سے زیادہ فوکس اسی پر ہونا چاہیے
    یاد رہے آپکو جو کمیشن ملنا ہے وہ ریفرل کی آمدن سے الگ ہے یعنی ریفرل کی آمدن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا نہ اس میں کٹوتی ہوگی بلکہ یہ الگ سے کمیشن ہو گا جو آپکو ملے گا
    جتنے زیادہ لوگوں کو آپ ریفر کریں گے
    آپکی آمدنی بهی اتنی زیادہ بڑهتی چلی جائے گی
    لیکن اگر آپ دوسرے لوگوں کو ریفر نہیں کر سکتے تو بهی مایوسی کی بات نہیں ہے کیونکہ ایسے لوگوں کے لیے دوسرا آپشن موجود ہے
    یہاں میں آپکو بتاتا چلوں کہ آپکو ڈائریکٹ ریفرل کی آمدنی کے تیسرے حصے کے برابر کمیشن ملے گا. یعنی اگر آپکا ریفرل $3 کماتا ہے تو آپکو بطور کمیشن $1 ملے گا

    دوسرا آپشن ہے رینٹل ریفرل
    یہ آپشن بنیادی طور پر ایسے کام کرتا ہے کہ آپ ایک مخصوص مدت کے لیے دوسرے ممبران کو رینٹ پر حاصل کرلیتے ہیں اور اس طرح ان کی وجہ سے کمیشن حاصل کرتے ہیں
    رینٹل ریفرل سے آپکو صرف ایک ہی طرح کی آمدنی ہوتی ہے
    اشتہارات والی آمدنی
    آپکا رینٹل ریفرل جو بهی اشتہار دیکهے گا آپکو فی اشتہار صرف $0.001 کا کمیشن ملے گا، جبکہ ویبسائت کم از کم 4 اشتہار روزانہ جاری کرتی ہے اسطرح آپکی کم از کم کمیشن آمدن فی رینٹل ریفرل $0.004 روزانہ کی ہو گی اور چونکہ یہ کم از کم حد ہے تو اسکا مطلب ہے کہ نارمل حالات میں یہ اس سے زیادہ ہی ہو گی
    اب اگر آپکے پاس 100 رینٹل ریفرل ہیں تو آپکی روزانہ کی آمدن $0.40 ہو گی بغیر کوئی کام کیے
    مزید اندازہ آپ خود لگا سکتے ہیں

    نیچے موجود تصویر میں تمام تر آمدنی کی تفصیلات موجود ہیں. یاد رہے کہ یہ آمدنی صرف اشتیارات کی ہے. ہر وہ اشتہار جو آپ دیکهتے ہیں یا آپکا ڈائریکٹ ریفرل یا آپکا رینٹل ریفرل
    سب کی فی اشتہار آمدنی اس چارٹ میں دیکهی جا سکتی ہے
    مزیدبراں انتہائی بائیں طرف فری ممبر کا چارٹ ہے اور دائیں طرف اپ گریڈ ممبرز کا


    اب بات کرتے ہیں ایک اور مزیدار آپشن کی
    جسکو کہتے ہیں

    پیڈ ٹو سائن اپ آفرز

    یعنی دوسری ویبسائٹس پر اکاونٹ بنانا

    یہ طریقہ کار بہت دلچسپ ہے اور آسان بهی
    اس میں آپ نے دوسری ویبسائٹس پر اکاونٹ بنانا ہوتا ہے جن کا لنک اس حصے میں دیا ہوتا ہے
    اور اتنے سے کام کے بدلے میں آپکو کچه رقم مل جاتی ہے
    اس سیکشن میں لازمی کام کرنا چاہیے
    اس کی مدد سے آمدنی کافی تیز ہو جاتی ہے
    اور ہاں
    اس میں کام مختلف نوعیت کے ہوتے ہیں
    اور اس نسبت سے انکی آمدنی بهی کم یا زیادہ ہوتی ہے




    دوستو
    اس ویبسائٹ میں سے پیسے نکالنے کی کم از کم حد 2 ڈالر ہے
    اور
    اس میں کل 9 ممبرشپ لیولز ہیں
    آپ جیسے جیسے اپگریڈ کرتے جائیں گے اپکی آمدنی میں بهی اسی طرح اضافہ ہوتا جائیگا
    مزید یہ کہ بطور فری ممبر جو حدود آپ پر لاگو کی جاتی ہیں
    ان میں بہت زیادہ نرمی آ جاتی ہے جس سے آپکی آمدنی میں خاطرخواہ اضافہ ہو جاتا ہے



    اب میں فورم اصول کو مدنظر رکهتے ہوئے اپنا پیمنٹ پروف لگا دیتا ہوں



    دوستو یونی کلک ویب سائٹ کو جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں


    اگر آپ دوستوں کو یہ ویب سائٹ پسند آئی ہو تو اسے جوائن کریں
    اور
    اس پر کمنٹس کرکے میری
    حوصلہ افزائی بهی کریں
    شکریہ
    Last edited by Qaiser Saleem; 4th February 2019 at 12:45 AM.
    آنلائن پیسے کمائیں | یونی کلکس | لیزی بکس

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 9th January 2014, 07:46 PM
  2. Answered Importing a complete web site
    By adnanbahrian in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 12th May 2012, 03:28 PM
  3. Web Design Complete Guide video or Web Site?
    By simpleatif in forum Ask an Expert
    Replies: 9
    Last Post: 11th March 2010, 09:12 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •