Results 1 to 10 of 10

Thread: تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول

  1. #1
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Red face تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول

    السلام علیکم
    آئی ٹی دنیا کے تمام معزز اراکین ،ممبران اور انتظامیہ کو بندہ ناچیز کی طرف سے سلام پیش خدمت ہے
    میرا آئی ٹی دنیا سے بہت پرانا رشتہ ہےمیں بلا تکلف یہ بات کہ سکتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا میری کمپیوٹر کی
    دنیا کی مادر علمی ہے۔یہ تب کی بات ہے جب میں نے پہلی بار آئی ٹی دنیاپر آئی دی بنائی تھی تو مجھے ایکٹو کرنے کا طریقہ نہیں آتا تھا۔اب اللہ کا شکر ہےکہ اللہ نے بہت کچھ عطاکیا ہے۔پچھلے دنوں سوچا کہ اب مجھے آٹی دنیاکو دوبارہ جوائن کرنا
    اب چاہئے تاکہ میں بھی اپنی آئی ٹی دنیا کی حسب مقدور خدمت کروں ۔انشاءاللہ اب اپنے تما م تعلیمی اور تجرباتی تجربے میں یہاں آپ لوگوں کی خدمت میں وقتافوقتاحسب ضرورت پیش کرتا رہوں گا۔

    اللہ حافظ

  2. #2
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    السلام علیکم
    آئی ٹی دنیا کیسے ہیں تمام ممبران

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post

    آپ کو آئی ٹی دُنیا پر ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں
    اور امید رکھتے ہیں آپ ہمیں وقتا ََفوقتا ََاپنے تجربے سے اور تعلیمی تھریڈز سے مستفید کرتے رہیں گے۔
    شکریہ

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    السلام علیکم
    آئی ٹی دنیا کیسے ہیں تمام ممبران
    وعلیکم السلام وقاص شاہد بھائی
    الحمد اللہ ہم خیر خیریت سے ہیں اور آپ کی نیک خیریت مطلوب چاہتے ہیں

  5. #5
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    وعلیکم السلام علی بھائی
    بہت خوشی ہوئی آپ کے جواب سے بہت بہت شکریہ
    علی بھائی میں نے ایک سوفٹ ویئر ڈیزائن کیا ہے صرف
    اردو ادب کی خدمت کی نیت سے صرف اور صرف
    آئی ٹی دنیا کیلئے یہ اردو شاعری (غزل +قطعہ /شعر)کو محفوظ کرتا ہے
    انتہائی آسان استعمال ہے ۔کام جاری ہے انشاءاللہ بہت جلد یہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہوگا۔
    آپ لوگوں کی دعائیں چاہییں اور آپ کی آراء اور تبصروں کا شکریے اور کھلے دل سے خیر مقدم کیا جائے گا۔
    یہاں موجود تما معزز ممبران اسے خود
    استعما ل کریں اپنے دوستوں کو دیں یا اسے کہیں اور پھیلائیں
    یہ بالکل مفت ہے ۔بس اسکےتجارتی استعمال سے گریز کریں ۔سکرین شارٹ نیچے منسلک ہے
    آخر میں پیرو مرشد حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے ان
    اشعار کے ساتھ اجازت چاہوں گا۔
    خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوںمیں پھرتے ہیں مارے مارے
    میں تو اس کا بندا بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
    اللہ حافظ

    - - - Updated - - -

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Welcome to ITD

  7. #7
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=waqasshahid;5933672]
    السلام علیکم
    آئی ٹی دنیا کے تمام معزز اراکین ،ممبران اور انتظامیہ کو بندہ ناچیز کی طرف سے سلام پیش خدمت ہے
    میرا آئی ٹی دنیا سے بہت پرانا رشتہ ہےمیں بلا تکلف یہ بات کہ سکتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا میری کمپیوٹر کی
    دنیا کی مادر علمی ہے۔یہ تب کی بات ہے جب میں نے پہلی بار آئی ٹی دنیاپر آئی دی بنائی تھی تو مجھے ایکٹو کرنے کا طریقہ نہیں آتا تھا۔اب اللہ کا شکر ہےکہ اللہ نے بہت کچھ عطاکیا ہے۔پچھلے دنوں سوچا کہ اب مجھے آٹی دنیاکو دوبارہ جوائن کرنا
    اب چاہئے تاکہ میں بھی اپنی آئی ٹی دنیا کی حسب مقدور خدمت کروں ۔انشاءاللہ اب اپنے تما م تعلیمی اور تجرباتی تجربے میں یہاں آپ لوگوں کی خدمت میں وقتافوقتاحسب ضرورت پیش کرتا رہوں گا۔

    اللہ حافظ
    E]

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    وعلیکم السلام علی بھائی
    بہت خوشی ہوئی آپ کے جواب سے بہت بہت شکریہ
    علی بھائی میں نے ایک سوفٹ ویئر ڈیزائن کیا ہے صرف
    اردو ادب کی خدمت کی نیت سے صرف اور صرف
    آئی ٹی دنیا کیلئے یہ اردو شاعری (غزل +قطعہ /شعر)کو محفوظ کرتا ہے
    انتہائی آسان استعمال ہے ۔کام جاری ہے انشاءاللہ بہت جلد یہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہوگا۔
    آپ لوگوں کی دعائیں چاہییں اور آپ کی آراء اور تبصروں کا شکریے اور کھلے دل سے خیر مقدم کیا جائے گا۔
    یہاں موجود تما معزز ممبران اسے خود
    استعما ل کریں اپنے دوستوں کو دیں یا اسے کہیں اور پھیلائیں
    یہ بالکل مفت ہے ۔بس اسکےتجارتی استعمال سے گریز کریں ۔سکرین شارٹ نیچے منسلک ہے
    آخر میں پیرو مرشد حضرت علامہ محمد اقبالؒ کے ان
    اشعار کے ساتھ اجازت چاہوں گا۔
    خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوںمیں پھرتے ہیں مارے مارے
    میں تو اس کا بندا بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا
    اللہ حافظ

    - - - Updated - - -

    معذرت خواہ ہوں آپ کے اس ری پلائی کا کافی عرصہ بعد جواب دے رہا ہوں۔
    دراصل آپ کوٹ کا استعمال نہیں کرتے جس کی وجہ سے آپ کے میسج کا نوٹیفیکشن نہیں مل پاتا ۔
    اردو ادب کی خدمت کی نیت سےآپ نے جو سافٹ وئیر ڈیزائن کیا ہے ۔ اُس کے لئے آپ کو مبارکباد
    یہ بلکل بھی آسان کام نہیں ہے۔

    آپ نے اس سافٹ وئیر کا نام کیا رکھا ہے ؟
    اور دوسرا آپ نے ہمارے ساتھ کوئی لنک وغیرہ بھی شئیر نہیں کیا کہ اس کو استعمال کرکے آپ کو مزید مشورے دیئے جا سکتے ۔
    فسٹ لوک سے تو بہترین لگ رہا ہے ۔لیکن ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس سے متعلق ہمیں اور آگاہ کریں۔

  9. #9
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  10. #10
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا۔۔۔۔
    آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
    محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتا ہوں كہ آپ کی بہتر رہنمائى كرسكوں
    يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
    یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں

    جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 8th January 2016, 09:51 PM
  2. ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) ک
    By Derwaish in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 39
    Last Post: 2nd March 2012, 04:19 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 28th January 2012, 10:16 AM
  4. روزہ اور قرآن دونوں بندہ کے لیے شفاعت کریں 
    By IqbalKuwait in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 1
    Last Post: 20th February 2010, 08:28 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •