میں آئی ایس او امیج میں ڈرائیورز ایڈ کرنا چاہتا ہوں، میں چاہتا ہوں کہ جب ونڈو انسٹال کروں تو ڈرائیورز وغیرہ خود بخود انسٹال ہو جائیں، کوئی ہیلپ کرے پلیز