Results 1 to 4 of 4

Thread: انتقال پُر ملال

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default انتقال پُر ملال

    اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج بہت افسوس کے ساتھ میں یہ تھریڈ بنا رہا ہوں۔
    ہمارے اس فورم کے سُپر موڈریٹر جناب حافظ فصیح الدین محمد ناصر صاحب کی والدہ ماجدہ
    مورخہ 29 جنوری 2019 کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
    آپ سب ممبران سے درخواست ہے کہ اُن کی مغفرت کے لیے دعا کریں کہ
    اللہ تعالیٰ اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور جناب فصیح الدین صاحب کو
    صبرِ جمیل عطا کرے۔
    آئی ڈی دُنیا ڈاٹ کام اس دُکھ میں جناب حافظ فصیح الدین محمد ناصر صاحب کے غم میں برابر کی شریک ہے۔


  2. #2
    tauqeersh's Avatar
    tauqeersh is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2019 @ 11:59 AM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    10
    Credits
    511
    Thanked
    12

    Default

    اللہ پاک انکی والدہ محترمہ کہ جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرماے

  3. #3
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
    بہت افسوس ہوا اور دکھ بھی،
    اللہ ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اور فصیح الدین صاحب کو صبر کی توفیق عبا کرے، آمین

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

    وعلیکم السلام ۔ سوشل میڈیا سے جناب فصیح بھائی کے والدہ کی وفات کے بارے میں معلوم ہوا تھا۔
    اللہ تعالی فصیح بھائی اور اُن کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے
    اُ ن کی والدہ ماجدہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے
    الہٰی آمین

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd February 2018, 10:40 AM
  2. Replies: 69
    Last Post: 29th December 2016, 11:42 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 9th December 2015, 08:26 AM
  4. اللہ تعالیٰ پر قسم اٹھانا
    By Shajee Waqar in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 7
    Last Post: 8th December 2010, 01:41 AM
  5. Replies: 9
    Last Post: 19th November 2009, 10:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •