اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج بہت افسوس کے ساتھ میں یہ تھریڈ بنا رہا ہوں۔
ہمارے اس فورم کے سُپر موڈریٹر جناب حافظ فصیح الدین محمد ناصر صاحب کی والدہ ماجدہ
مورخہ 29 جنوری 2019 کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں
آپ سب ممبران سے درخواست ہے کہ اُن کی مغفرت کے لیے دعا کریں کہ
اللہ تعالیٰ اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور جناب فصیح الدین صاحب کو
صبرِ جمیل عطا کرے۔
آئی ڈی دُنیا ڈاٹ کام اس دُکھ میں جناب حافظ فصیح الدین محمد ناصر صاحب کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
Bookmarks