السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج پھر آپ کے لیے ایک چھوٹا سا پزل لے کر آیا ہوں۔
نیچے پزل میں آپ نے خالی خانوں کو اس طرح پُر کرنا ہے کہ اوپر سے نیچے، دایئں بایئں
اور کونے ہر طرف سے جمع کرنے پر جواب 84 آئے۔

Name:  P-1.png
Views: 377
Size:  2.1 KB