Results 1 to 4 of 4

Thread: ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

  1. #1
    tauqeersh's Avatar
    tauqeersh is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2019 @ 11:59 AM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    10
    Credits
    511
    Thanked
    12

    Default ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

    نتھوایک خانہ بدوش قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔اس کے ماں باپ دوسرے خانہ بدوش قبیلے سے اس کی دلہن بیاہ کرلائے تھے۔ ان کادستور تھاکہ وہ دلہن کے بدلے جتنا پیسہ اس کے ماں باپ کواداکرتے دلہن کواتنا پیسہ کماکر سسرال والوں کوواپس کرتا ہوتا۔
    نتھوکی دلہن کامنی کوسسرال آئے دس بارہ دن ہوگئے توساس نے اس سے کہا بس ری چھوری بہت ہوچکا دلہناپا،آج سے میرے ساتھ دھندے پرچلاکر۔
    حکم کی دیرتھی کہ دلہن تیارہوگئی اور چھماچھم کرتی ساس کے پیچھے پیچھے چل پڑی۔ان لوگوں کاپیشہ تھا کہ گلی محلوں میں ناچ گانا کرکے بھیک مانگتے تھے۔
    یہ دونوں جب قریب کی آبادی کے ایک محلے میں پہنچیں توساس نے دفلی کی تھاپ پرزور سے ہانک لگائی۔دف پرگھنگھروں کی آواز سن کربچے جمع ہوگئے۔
    عورتیں دروازوں پر آکر جھانکنے لگیں۔نئی نویلی دلہن کولال رنگ کے گھاگرے اور چولی پرشیشوں کی کڑھائی والا چم چم کرتا دوپٹہ اوڑھے دیکھ کرایک گھر کی عورتوں نے اندربلالیا کہ اس کاناچ دیکھیں گی۔

    کامنی کی ساس نے دف بجانا شروع کی اوردف کی تھاپ پرکامنی ناچنے لگی مگر ساس کواس کاناچ پسند نہ آیا۔اس نے گاہکوں کے سامنے تواسے نہ ٹوکامگرگھر آکر اس کے پیچھے پڑگئی۔
    اری اے چھوری!تجھے توناچناہی نہیں آتا،کون دیکھنے گاتیرا یہ ناچنا؟لڑکی بھی چلاک تھی فوراََبولی۔

    لوماں جی!میں تواچھا بھلاناچوں ہوں!ویسے ہم لوگ ناچنے ہی کھلے میدانوں میں ہیں،پرلوگوں کا آنگن ٹیڑھا تھا وہاں مجھ سے ٹھیک سے پیرنہ اُٹھا!
    دلہن کی نندنے زور سے قہقہہ لگایا اور بولی’لویہ بھی اچھی رہی یعنی خودکوناچنانہیں آتااور آنگن کوٹیڑھا کہہ رہی ہے۔
    جب کسی سے کوئی کام درست طریقے سے نہ ہواور وہ کوئی عذریا بہانہ کسی اور پررکھے توجھٹ یہی فقرہ زبان پر آجاتا ہے کہ ناج نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=tauqeersh;5934243]نتھوایک خانہ بدوش قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔اس کے ماں باپ دوسرے خانہ بدوش قبیلے سے اس کی دلہن بیاہ کرلائے تھے۔ ان کادستور تھاکہ وہ دلہن کے بدلے جتنا پیسہ اس کے ماں باپ کواداکرتے دلہن کواتنا پیسہ کماکر سسرال والوں کوواپس کرتا ہوتا۔
    نتھوکی دلہن کامنی کوسسرال آئے دس بارہ دن ہوگئے توساس نے اس سے کہا بس ری چھوری بہت ہوچکا دلہناپا،آج سے میرے ساتھ دھندے پرچلاکر۔
    حکم کی دیرتھی کہ دلہن تیارہوگئی اور چھماچھم کرتی ساس کے پیچھے پیچھے چل پڑی۔ان لوگوں کاپیشہ تھا کہ گلی محلوں میں ناچ گانا کرکے بھیک مانگتے تھے۔
    یہ دونوں جب قریب کی آبادی کے ایک محلے میں پہنچیں توساس نے دفلی کی تھاپ پرزور سے ہانک لگائی۔دف پرگھنگھروں کی آواز سن کربچے جمع ہوگئے۔
    عورتیں دروازوں پر آکر جھانکنے لگیں۔نئی نویلی دلہن کولال رنگ کے گھاگرے اور چولی پرشیشوں کی کڑھائی والا چم چم کرتا دوپٹہ اوڑھے دیکھ کرایک گھر کی عورتوں نے اندربلالیا کہ اس کاناچ دیکھیں گی۔

    کامنی کی ساس نے دف بجانا شروع کی اوردف کی تھاپ پرکامنی ناچنے لگی مگر ساس کواس کاناچ پسند نہ آیا۔اس نے گاہکوں کے سامنے تواسے نہ ٹوکامگرگھر آکر اس کے پیچھے پڑگئی۔
    اری اے چھوری!تجھے توناچناہی نہیں آتا،کون دیکھنے گاتیرا یہ ناچنا؟لڑکی بھی چلاک تھی فوراََبولی۔

    لوماں جی!میں تواچھا بھلاناچوں ہوں!ویسے ہم لوگ ناچنے ہی کھلے میدانوں میں ہیں،پرلوگوں کا آنگن ٹیڑھا تھا وہاں مجھ سے ٹھیک سے پیرنہ اُٹھا!
    دلہن کی نندنے زور سے قہقہہ لگایا اور بولی’لویہ بھی اچھی رہی یعنی خودکوناچنانہیں آتااور آنگن کوٹیڑھا کہہ رہی ہے۔
    جب کسی سے کوئی کام درست طریقے سے نہ ہواور وہ کوئی عذریا بہانہ کسی اور پررکھے توجھٹ یہی فقرہ زبان پر آجاتا ہے کہ ناج نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔

    nice sharing tauqeersh

    tauqeersh

  3. #3
    tauqeersh's Avatar
    tauqeersh is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2019 @ 11:59 AM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    120
    Threads
    10
    Credits
    511
    Thanked
    12

    Default

    [QUOTE=leezuka389;5934363]
    Quote tauqeersh said: View Post
    نتھوایک خانہ بدوش قبیلے سے تعلق رکھتا تھا۔اس کے ماں باپ دوسرے خانہ بدوش قبیلے سے اس کی دلہن بیاہ کرلائے تھے۔ ان کادستور تھاکہ وہ دلہن کے بدلے جتنا پیسہ اس کے ماں باپ کواداکرتے دلہن کواتنا پیسہ کماکر سسرال والوں کوواپس کرتا ہوتا۔
    نتھوکی دلہن کامنی کوسسرال آئے دس بارہ دن ہوگئے توساس نے اس سے کہا بس ری چھوری بہت ہوچکا دلہناپا،آج سے میرے ساتھ دھندے پرچلاکر۔
    حکم کی دیرتھی کہ دلہن تیارہوگئی اور چھماچھم کرتی ساس کے پیچھے پیچھے چل پڑی۔ان لوگوں کاپیشہ تھا کہ گلی محلوں میں ناچ گانا کرکے بھیک مانگتے تھے۔
    یہ دونوں جب قریب کی آبادی کے ایک محلے میں پہنچیں توساس نے دفلی کی تھاپ پرزور سے ہانک لگائی۔دف پرگھنگھروں کی آواز سن کربچے جمع ہوگئے۔
    عورتیں دروازوں پر آکر جھانکنے لگیں۔نئی نویلی دلہن کولال رنگ کے گھاگرے اور چولی پرشیشوں کی کڑھائی والا چم چم کرتا دوپٹہ اوڑھے دیکھ کرایک گھر کی عورتوں نے اندربلالیا کہ اس کاناچ دیکھیں گی۔

    کامنی کی ساس نے دف بجانا شروع کی اوردف کی تھاپ پرکامنی ناچنے لگی مگر ساس کواس کاناچ پسند نہ آیا۔اس نے گاہکوں کے سامنے تواسے نہ ٹوکامگرگھر آکر اس کے پیچھے پڑگئی۔
    اری اے چھوری!تجھے توناچناہی نہیں آتا،کون دیکھنے گاتیرا یہ ناچنا؟لڑکی بھی چلاک تھی فوراََبولی۔

    لوماں جی!میں تواچھا بھلاناچوں ہوں!ویسے ہم لوگ ناچنے ہی کھلے میدانوں میں ہیں،پرلوگوں کا آنگن ٹیڑھا تھا وہاں مجھ سے ٹھیک سے پیرنہ اُٹھا!
    دلہن کی نندنے زور سے قہقہہ لگایا اور بولی’لویہ بھی اچھی رہی یعنی خودکوناچنانہیں آتااور آنگن کوٹیڑھا کہہ رہی ہے۔
    جب کسی سے کوئی کام درست طریقے سے نہ ہواور وہ کوئی عذریا بہانہ کسی اور پررکھے توجھٹ یہی فقرہ زبان پر آجاتا ہے کہ ناج نہ جانے آنگن ٹیڑھا۔

    nice sharing tauqeersh

    tauqeersh
    پسند کرنے کا بہت شکریہ میرے بھائی

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Not Bad

Similar Threads

  1. Replies: 38
    Last Post: 5th November 2016, 11:30 PM
  2. Replies: 44
    Last Post: 6th December 2011, 12:39 AM
  3. Replies: 3
    Last Post: 20th December 2010, 07:52 PM
  4. زندگی کانچ کا کھلونا ہے آخرٹوٹ جاناہے
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 2
    Last Post: 3rd February 2010, 05:48 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 30th July 2009, 01:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •