السلامُ علیکم آئی ٹی ڈی
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

جیسا کہ ٹائٹل سے واضح ہے کہ یہ ایک بٹکوائن دینے والی سائیٹ ہے اور بہت سے احباب اس ویب سائٹ سے پہلے بھی واقف ہوں گے۔
یہ ویب سائٹ بیٹنگ کے لئیے مشہور ہے اور اکثر لوگ اس پہ بیٹنگ کرتے ہیں ۔
پر میں نہ آپ کو بیٹنگ کا مشورہ دوں گا اور نہ ہی اس بارے میں بتاؤں گا۔
آپ کو میں یہاں سے ڈیلی اچھی ارننگ کا ایک آسان سا طریقہ بتاؤ ں گا۔
اور آپ کو ایک سافٹ وئیر بھی دوں گا جو آپ کے لئیے کام کرتا رہے گا۔
جو یوزرز اس میں پہلے سے جوائنڈ ہیں وہ نئے ای میل ایڈریس کے ساتھ میرے ریفرل لنک سے جوائن کر لیں۔ کیوں کہ جو ٹرک میں آپ لوگوں سے شئیر کرنے جا رہا ہوں وہ بہت اعلی اور حقیقی طریقہ ہے۔
آپ میرے بتائے گئے طریقے سے کسی بھی وقت
0.01 BTC
تک جیت سکتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ نیچے دئیے گئے لنک سے ویب سائٹ جوائن کر لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جوائن کرنے لئے یہاں کلک کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویب سائٹ جوائن کرنے کے بعد آپ نے درج ذیل سیٹنگز کرنی ہیں۔
آپ نے اپنی پروفائل میں جانا ہے اور وہاں لاٹری ٹکٹ اور انٹرسٹ کو ڈس ایبل کر دینا ہے۔

اس سے آپ کے ریوارڈز پوائنٹس میں اضافہ ہوگا۔
ریوارڈز پوائنٹس کو آپ بٹ کوائن میں بھی بدل سکتے ہیں اور ان سے آپ موبائل فون اور دیگر اشیاء بھی منگوا سکتے ہیں
ریوارڈز پوائنٹس آپ کو آٹومیٹکلی ہر گھنٹے رول کرنے پہ ملتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب آپ نے بس ہر گھنٹے بعد رول کرنا ہے ۔ یہ رول بالکل فیئر ہوتا ہے اور یہاں سے آپ کسی بھی وقت
0.01 BTC
تک جیت سکتے ہیں۔
آپ نے ہر گھنٹے بعد دول کر نا ہے ۔ شروع میں آپ کو کیپچا حل کرنا پڑے گا پر جب آپ کے ستوشی پانچ ہزار یا اس سے اوپر ہو جائیں گے تو آپ کو کیپچا حل نہیں کرنا پڑے گا۔
جب آپ کا کیپچا آنا بند ہو جائے گا تو تب آپ سافٹ وئیر یوز کر پائیں گے۔
جن یوزرز کا کیپچا آنا بند ہو جائے گا وہ مجھے پرائیوٹ میسج کر کے سافٹ وئیر لے سکتے ہیں۔
سافٹ وئیر آپ کے لئیے آٹو کلکنگ کرتا رہے گا ہر گھنٹے بعد۔
یہ ویب سائٹ تیس ہزار ستوشی پہ ودڈرا دیتی ہے۔
میرا ودڈرا پروف ددج ذیل ہے۔