السلام علیکم
میرے فون میں چارجنگ کا مسئلہ ہو رہا ہے کافی دیر تک چارجنگ کرتا ہوں مگر بیٹری چارج نہیں ہوتی چارجنگ شو ہو تی ہے مگر بیٹری چارج نہیِ ہوتی نئ بیٹری ہے اور کبھی چارج ہو جاتی ہے نارمل طریقہ سے۔کیا کؤی دوست اس کی وجہ بتاسکتے ہیں