herraa said:
maine unlocking ki koshish me device dead kr le.
e5573cs 322.
koi solotion
جناب اگر اس ڈیوائیس کا سافٹ وئیر ورژن
21.318.00.01.306
تھا ڈیڈ ہونے سے پہلے تو یہ میں آپ کو آنلائن ریکور کر کے دے سکتا ہوں
اور اگر اس ڈیوائس کا سافٹ وئیر ورژن
21.333.64.02.1456
رہا ہوگا تو یہ آنلائن ریکور نہیں ہو سکتی اور اندازہ یہی ہے آپ کی ڈیوائس نئے ورژن میں رہی ہوگی
12،333
والی ڈیوائس اکثر ڈاونگریڈ سافٹ وئیر فلش کرنے سے ڈیڈ ہو جاتی ہیں
اور دوسری صورت میں ڈیڈ کیا ڈیوائیس آپ ہمیں بھیجیں گے اور ہم اس کو ریکور کر کے آپ کو واپس بھیجیں گے
اور آپ ہماری فورم کے میمبر ہو تو لہٰذا آپ کے صرف ڈیلوری کے چارجز لئے جائیں گے باقی کا کم جو باقی لوگوں کے کم از کم 500 روپے میں ہوتا ہے آپ کو فری میں کر کے دیا جائے گا
Bookmarks