کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
اسلام علیکم
امید کرتا ہوں سب ممبرز خیریت سے ہوں گے بہت ذیادہ معذرت کہ اس بار بہت دیر بعد کچھ شیئرنگ کر رہا ہوں
وجہ بس جاب کی مصروفیات
آج میں اپنے معزز ممبران کے لئے ایک بہت قیمتی کتاب لیکر آیا ہوں جس میں تقریباً تمام جڑی بوٹیوں کے خواص شناخت اور استعمال کے طریقے درج ہیں
یہ کتاب حکمت سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک تحفہ ہے
اس میں بر صغیر کی تقریباً تمام ان جڑی بوٹیوں کی تفصیل ہے جو کہ ہمارے ہاں ہرطبی نسخے کے اجزاء ہیں
اسکو محفوظ کر کے رکھ لیں تا کہ جب بھی کوئی نسخہ آپ بنانا چاہیں تو اسکے اجزاء کی تفصیل اس کتاب سے پڑھ لیں
اور ساتھ مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
خدا حافظ
آپکا اپنا
عبدالباسط
سپر کنگ


کچھ سکرین شاٹس
Name:  1.jpg
Views: 1881
Size:  82.1 KB

Name:  2.jpg
Views: 1891
Size:  70.8 KB


کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں