Aslamalekum Sab doston ko. Mera Nam Altaf Hussain he men itdunya men new member ho. Mene itdunya k bare men buht suna he ...
Aslamalekum Sab doston ko. Mera Nam Altaf Hussain he men itdunya men new member ho. Mene itdunya k bare men buht suna he ...
WALIKUM SALAM
AND WELCOM TO IT DUNYA
khush amdeed dost
وعلیکم السلام۔
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
Welcome to ITD
Welcome to ITD
- - - Updated - - -
Welcome to ITD
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
آپ کو آئی ٹی دنیا فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
اپنے بارے میں مذید آگاہی شئیر کریں
ہمیں جان کر اچھا لگے گا
کیا پڑھتے ہیں
آئی ٹی میں کیا کیا ہو ا ہے
یا
کیا سیکھ رہے ہیں؟
خوش آمدید
ان شاء اللہ آپکو یہاں بہت کچھ سیکھنے سکھانے کو ملے گا
یقینن آپکو ہمارا فورم پسند آئیگا اور انشاءاللہ آپ ریگیولر ممبر بن جائیں گے
مزید کسی مدد کی ضرورت ہو تو ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتا ہوں كہ آپ کی بہتر رہنمائى كرسكوں
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
Bookmarks