Results 1 to 5 of 5

Thread: Achhay Dost Ki Hum Nasheeni

  1. #1
    Hamza Mohammad is offline Junior Member
    Last Online
    15th March 2019 @ 08:09 PM
    Join Date
    14 Feb 2019
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    12
    Credits
    137
    Thanked: 1

    Post Achhay Dost Ki Hum Nasheeni

    اچھے دوست کی ہمنشینی سَعادتِ دارین ہے

    ابن ابی الدنیا، بیہقی نے شعب الایمان میں ،ا ور ابو نعیم نے حضرت مجاہد رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے روایت کی ہے کہ کوئی نہیں مرتا مگر اس کے اہلِ مجلس اس پر پیش کیے جاتے ہیں اگر وہ (مرنے والا ) اہلِ ذکر سے ہوتا ہے تو ذکر والے اور اگر کھیل کود والوں میں سے ہوتا ہے تو کھیل کود والے پیش کیے جاتے ہیں۔
    (حلیۃ الاولیاء، مجاہد بن جبر، الحدیث:۴۱۱۵، ج۳، ص۳۲۴)
    پیارے اسلامی بھائیو! اس روایت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہمیں نیکو کاروں کی صحبت اختیار کرنی چاہیے تاکہ جب ہم مرتے وقت اہلِ ذکرکو ملاحظہ کریں تو ہمارے لبوں پر بھی اللہ عزوجل کا ذکر جاری ہو۔

    اچھے ہمنشین کی پہچان
    حدیث شریف میں ہمیں اچھے دوست کی پہچان بتائی گئی ہے۔ چنانچہ فرمایا۔
    '' اچھا ہمنشین وہ ہے کہ اس کے دیکھنے سے تمہیں خدا یاد آئے اور اس کی گفتگو سے تمہارے عمل میں زیادتی ہو اور اس کا عمل تمہیں آخرت کی یاد دلائے۔
    (الجامع الصغیر، حرف الخاء، الحدیث:۴۰۶۳، ص۲۴۷)
    اچھے دوست کی ہمنشینی نہ صرف دنیامیں سودمندہوتی ہے بلکہ قبرمیں بھی نیکوکار کی صحبت فائدہ پہنچاتی ہے چنانچہ ایک روایت میں آتاہے ''ابن ابی الدنیا''نے ''قبور'' میں حضرت عبداللہ بن نافع مزنی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے روایت کی کہ ایک شخص مدینہ میں انتقال کرگیاتواسے دفن کردیاگیاپھر کسی شخص نے اسے خواب میں دیکھا، گویا کہ وہ اہل نار (دوزخ والوں) سے ہے تو اسے اس پر غم ہوا پھر سات یا آٹھ روز کے بعد دوبارہ اسے دیکھا۔ گویا کہ وہ اہلِ جنت سے ہے۔(خواب دیکھنے والے نے) اس سے (یہ معاملہ) پوچھا تو (مرنے والے نے) کہا کہ ہمارے ساتھ نیکوکاروں میں سے ایک مرد صالح دفن کیا گیا ، پس اس نے اپنے پڑوس میں سے چالیس آدمیوں کے لئے سفارش کی، ان (چالیس) میں سے ایک میں بھی تھا۔
    (شرح الصدور، باب دفن العبد فی الارض التی خلق منہا، ص۱۰۲)
    ایک حدیث شریف میں فرمایا گیا :بڑوں کی صحبت میں بیٹھا کرو اور علماء سے باتیں پوچھا کرو اور حکما سے میل جول رکھو۔
    (المعجم الکبیر، الحدیث:۳۲۴، ج۲۲، ص۱۲۵)
    حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ایسی چیز میں نہ پڑو جو تمہارے لئے مفید نہ ہو اور دشمن سے الگ رہو اور دوست سے بچتے رہو، مگر جب کہ وہ امین ہو کہ امین کے برابر کوئی ہمنشین نہیں اور امین وہی ہے جو اللہ سے ڈرے اور فاجر کے ساتھ نہ رہو کہ وہ تمہیں فجور سکھائے گا اور اس کے سامنے بھید کی بات نہ کہو، اور اپنے کام میں ان سے مشورہ لو جو اللہ سے ڈرتے ہیں۔
    (کنزالعمال، کتاب الصحبۃ قسم الافعال، باب آداب الصحبۃ، الحدیث:۲۵۵۶۵، ج۹، ص۷۵۔شعب الایمان، باب فی حفظ اللسان، فصل فی فضل السکوت...الخ، الحدیث:۴۹۹۵،ج۴،ص۲۵۷)
    ایک حدیث شریف میں اچھے دوست کی پہچان یہ کرائی گئی کہ ''اچھا ساتھی وہ ہے کہ جب تو خدا کو یاد کرے وہ تیری مدد کرے اور جب تو بھُولے تو یاد دلادے۔
    (الجامع الصغیر، باب حرف الخاء، الحدیث:۳۹۹۹، ص۲۴۴)
    حدیث شریف میں آتا ہے کہ:'' جب ایک شخص دوسرے شخص سے بھائی چارہ کرے تو اس کا نام اور اس کے باپ کانام پوچھ لے اور یہ کہ وہ کس قبیلہ سے ہے، کہ اس سے محبت زیادہ پائیدار ہوگی۔''
    (سنن الترمذی، کتاب الزہد، باب ماجاء فی اعلام الحب، الحدیث:۲۴۰۰، ج۴،ص۱۷۶)

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,366
    Threads
    419
    Credits
    39,831
    Thanked
    1813

    Default

    السلام علیکم
    -۔-۔-۔
    جزاک اللہ برادر
    آپ نے اچھے دوست کی پہچان کے حوالے سے شاندار شئیر ینگ کی ہے
    پڑھ کر بہت اچھا لگا

    اچھے دوست کی پہچان یہ کرائی گئی کہ ''اچھا ساتھی وہ ہے کہ جب تو خدا کو یاد کرے وہ تیری مدد کرے اور جب تو بھُولے تو یاد دلادے۔

    ہمارے ساتھ یہ آگاہی شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  3. #3
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Hamza Mohammad;5935066]

    [/QUOTE

    umda

    nice sharing janab

  4. #4
    Hamza Mohammad is offline Junior Member
    Last Online
    15th March 2019 @ 08:09 PM
    Join Date
    14 Feb 2019
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    12
    Credits
    137
    Thanked: 1

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    السلام علیکم
    -۔-۔-۔
    جزاک اللہ برادر
    آپ نے اچھے دوست کی پہچان کے حوالے سے شاندار شئیر ینگ کی ہے
    پڑھ کر بہت اچھا لگا

    اچھے دوست کی پہچان یہ کرائی گئی کہ ''اچھا ساتھی وہ ہے کہ جب تو خدا کو یاد کرے وہ تیری مدد کرے اور جب تو بھُولے تو یاد دلادے۔

    ہمارے ساتھ یہ آگاہی شئیر کرنے کا بہت شکریہ

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
    آمین
    تھریڈ پسند کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
    جزاک اللہ

  5. #5
    Osama Shaheen's Avatar
    Osama Shaheen is offline Advance Member
    Last Online
    27th March 2023 @ 01:57 PM
    Join Date
    16 Apr 2017
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    803
    Threads
    10
    Credits
    4,135
    Thanked
    11

    Default

    جزاک اللہ۔
    اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے: آمین

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 15th October 2016, 06:03 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 16th November 2014, 03:07 PM
  3. Achhay Mahol Se Wabista Hona Baa'is-e-Manfa'at Aur Ain Saadat Hai
    By Najam Mirani in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 4
    Last Post: 16th November 2014, 03:03 PM
  4. Kuchh Achhay Apps Chahiye
    By AbidBaloch1 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 1
    Last Post: 27th April 2013, 12:17 PM
  5. ye rishtay achhay legtay hain
    By sheri in forum Design Poetry
    Replies: 15
    Last Post: 27th June 2012, 06:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •