Assalam O Alikum
kasy h sb dost
mera name Shoaib Ahsan h or mai Pakistan k Dist. Rahim Yar Khan sy ho or UAE mai as a software job kr rha ho
Assalam O Alikum
kasy h sb dost
mera name Shoaib Ahsan h or mai Pakistan k Dist. Rahim Yar Khan sy ho or UAE mai as a software job kr rha ho
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام۔
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
وعلیکم السلام
آپ مندرجہ بالا لنک میں سے فورم کے بارے میں آگاہی حاصل کریں
اور
پھر اپناتعارف بھی تفصیلی ہمارےساتھ شئیر کریں
کیونکہ
آپ کی اس بات کی سمجھ نہیں آئی
mai as a software job kr rha ho
شاید کچھ رہ گیا ہے اس میں
پر
ہم پھر بھی آپ کو خوش آمدید کہتےہیں
اور
انتظار رہے گا آپ کے تفصیلی تعارف کا
کمپیوٹر کے کونسی فیلڈ میں آپ کام کر رہے ہیں
اور
کونسی فیلڈ آپ کو زیادہ پسند ہے
یا
آپ اُس فیلڈ میں کام کرنا چاہتے ہیں
یا
سیکھنا چاہتے ہیں
ہم سب کچھ جاننا چاہتے ہیں
Welcome to ITD
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتا ہوں كہ آپ کی بہتر رہنمائى كرسكوں
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
Bookmarks