Dear It member
Anyone Can tell me
How I can Edit my Own Thread?
Thanks in Advance.
Dear It member
Anyone Can tell me
How I can Edit my Own Thread?
Thanks in Advance.
آپ یا کوئی بھی ممبراپنا شئیرکردہ تھریڈ میرے خیال کے مطابق
تھریڈ پوسٹ کرنے کے
آدھے گھنٹے
کے اندر اندر اپنے تھریڈ میں تبدیلی کر نےکا مجاز ہوتا ہے
اُس کے بعد اُسے اُس سیکشن کے موڈریٹر سے درخواست کرنی پڑتی ہے
Dear
This is My Thread.
I want some changes in this.
http://www.itdunya.com/showthread.ph...Me!&highlight=
Can you tell me ?
How I can contact moderator any link to contact him?
ڈیئر ممبر
آپ خود سے اپنی پوسٹ یا تھریڈ کو ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ سکرین شاٹ دیکھیں۔
جب آپ ایڈٹ پوسٹ پر کلک کریں گے تو آپ کا تھریڈ ایڈٹ موڈ میں آ جائے گا۔
اس کے بعد آپ اس کو اپنی مرضی سے ایڈٹ کر سکتے ہیں۔
ایڈٹ کرنے کے بعد آپ سیوو چینجز پر کلک کریں گے تو آپ کا تھریڈ دوبارہ سیوو ہو جائے گا۔
باقی تفصیلی آگاہی اس جگہ پڑھ لیں
مستقبل میں کام آئے گی
http://www.itdunya.com/showthread.ph...B%26%231748%3B
Dear I'm Still unable to edit My thread.
http://www.itdunya.com/showthread.ph...Me!&highlight=
Bookmarks