Results 1 to 3 of 3

Thread: ببل سخن بزم آراء (اردو شاعری جامع) چنیدہ شاع&a

  1. #1
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Cool ببل سخن بزم آراء (اردو شاعری جامع) چنیدہ شاع&a

    السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے معزز اراکین
    میں نے یہ سافٹ ویئر شاعری کو محفوظ کرنے اور اسے ضرورت پڑ نے پر مختلف طریقوں سے فائدہ مند استعمال کیلئے ڈیزائن کیا ہے۔
    اسمیں آپ غزلیں +اشعار محفو ظ کر سکتے ہیں مع شاعر کے نام کےاور ضرورت پڑنے پر آپ انکو ورڈ فائل میں ،پی ڈی ایف میں نہ صرف محفوظ کرسکتے ہیں بلکہ اسے
    پرنٹ بھی کر سکتے ہیں اور چاہیں تو تصویر بھی ایکسپورٹ کر سکتےہیں ۔
    یہ ایک پورٹ ایبل ایپ ہے اسے صرف ایکسٹریکٹ کریں اور اپنی کسی محفوظ ڈرائیو میں ایسٹریکٹ کردیں اور استعمال کریں اور ہاں
    اس کےساتھ آپکے سسٹم پر کسی براؤزر کا جدید ورژن انسٹال ہونا چاہیے۔
    آپ کی آراء اور تبصروں کا انتظار رہے گا ۔اس پر کام تقریباََ ہو ہی چکا ہے میں انشاءاللہ اسے بہت جلد آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا۔
    باقی آپ سکرین شاٹس دیکھیں
    آپ کے تبصروں اور آراءکا انتظار رہے گا اور انہیں کھلے دل سے قبول کیا جائےگا۔
    اللہ حافظ

    Last edited by waqasshahid; 27th March 2019 at 08:40 PM.

  2. #2
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    23rd November 2020 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Tech iTV PK
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    92
    Credits
    934
    Thanked
    46

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے معزز اراکین
    میں نے یہ سافٹ ویئر شاعری کو محفوظ کرنے اور اسے ضرورت پڑ نے پر مختلف طریقوں سے فائدہ مند استعمال کیلئے ڈیزائن کیا ہے۔
    اسمیں آپ غزلیں +اشعار محفو ظ کر سکتے ہیں مع شاعر کے نام کےاور ضرورت پڑنے پر آپ انکو ورڈ فائل میں ،پی ڈی ایف میں نہ صرف محفوظ کرسکتے ہیں بلکہ اسے
    پرنٹ بھی کر سکتے ہیں اور چاہیں تو تصویر بھی ایکسپورٹ کر سکتےہیں ۔
    یہ ایک پورٹ ایبل ایپ ہے اسے صرف ایکسٹریکٹ کریں اور اپنی کسی محفوظ ڈرائیو میں ایسٹریکٹ کردیں اور استعمال کریں اور ہاں
    اس کےساتھ آپکے سسٹم پر کسی براؤزر کا جدید ورژن انسٹال ہونا چاہیے۔
    آپ کی آراء اور تبصروں کا انتظار رہے گا ۔اس پر کام تقریباََ ہو ہی چکا ہے میں انشاءاللہ اسے بہت جلد آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا۔
    باقی آپ سکرین شاٹس دیکھیں
    آپ کے تبصروں اور آراءکا انتظار رہے گا اور انہیں کھلے دل سے قبول کیا جائےگا۔
    اللہ حافظ

    واہ جناب!! کیا بات ہے
    کمال کر دیا آپنے تو
    شکریہ

  3. #3
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    محترم عدیل بھائی جان
    پسند کرنے کا اور جواب دینے کا بے حد شکریہ۔

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 11th October 2014, 04:06 AM
  2. Replies: 18
    Last Post: 7th May 2011, 11:25 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 18th February 2010, 06:09 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 23rd January 2010, 06:00 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •