Dear window 7 chahye soft copy USB k through krnay k liye.
Dear window 7 chahye soft copy USB k through krnay k liye.
Punjabi munda
"1 Month Ahadees Course"
goolge karlo ya torrent se
کون سے بٹ کی ونڈ درکار ہے یہ بھی تو تحریر کیا ہوتا
اپنے سسٹم کے بارے میں بھی اگر آگاہی شئیر کریں تو اچھی بات ہوگی آپ کےلئے
Download link and installation method pls...
اس تھریڈ کو پڑھیں شاید آپ کا کام بن جائے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t=ISO+WINDOW+7
ونڈو سیون آپ مائیکروسوفٹ کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈکر لیں
یا۔۔۔60 روپے کی ڈی وی ڈی لے لیں وہ بہتر رہے گا
آپ اس جگہ کا بھی وزٹ کریں
اور
پڑھیں اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 9
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t=ISO+WINDOW+7
محترم رضوان انجم صاحب
آپ کے شہر میں کوئی کمپیوٹرز کی دکان ہے تو وہاں سے بوٹ ایبل یو ایس بی بنوالیں۔تقریباََ200 روپے لیں گے ۔پھرا سے سنبھال کے رکھ لیجئے گا۔
یا پھر اگر آپ خود ٹرائی کرنا چاہتے ہیں تو کمپیوٹر شاپ سے متعلقہ ونڈوز کا پری ایکٹیویٹد آئی ایس او لے لیں اور انٹر نیٹ سے روفس نامی سافٹ ویئر ڈاؤں لوڈکرلیں جو کہ اوپن سورس ہےاور بوٹ ایبل یو ایس بی بنا نے میں مدد کرتا ہے۔امید ہےانشاءاللہ آپ کا کام ہوجائے گا۔
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
Bookmarks