[IMG][/IMG]
[IMG][/IMG]
Thanks
شکریہ جناب
خوبصورت شعر اور لاجوب ڈیزائن کیا ہے
جہاں تک مجھے محسوس ہورہا ہے وہ یہ کہ
یہ شعر یا تو کلک میں لکھا گیا ہے
یا
پھر
ان پیج تھری میں
آپ ہی بہتر جواب تحریر کرسکتے ہیں اس حوالے سے
اگر
فونٹ کا نام بھی تحریر کریں تو اچھی بات ہوگی
ایڈوانس میں شکریہ
اب یہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے اس لئے اتنا کچھ تو جاننے کی کوشش کا حق ہے ہمارا
Bookmarks