Results 1 to 4 of 4

Thread: کیا، کب، کیسے، کہاں؟؟؟؟؟؟؟

  1. #1
    AroojFatima is offline Senior Member+
    Last Online
    31st January 2021 @ 08:47 PM
    Join Date
    22 May 2012
    Location
    Multan
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    107
    Threads
    12
    Credits
    632
    Thanked
    15

    Lightbulb کیا، کب، کیسے، کہاں؟؟؟؟؟؟؟

    السلام و علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے۔۔چند باتیں جیسے شئیر کرنے کا دل کر رہا تھا سوچا کچھ بات چیت بھی کر لی جائے ۔۔۔اللہ پاک نے ہم سب کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ اور انسان کو عقل ،فہم اور سو جھ بوجھ عطا فرمائی۔ عقل یا آپ کا دماغ ایک ایسی چیز ہے جسے جتنا زیادہ استعمال کریں گے اتنی بڑھے گی اور اگر آرام دیں گے تو زنگ لگ جائے گا ااس لیے اپنے دماغ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
    ہر انسان چاہتا ہے کے وہ ایک کامیاب انسان بنے ۔۔۔اگر آپ نے کامیاب ہونا ہے تو اپنی زبان کا استعمال سیکھیں کیونکہ انسان اگر عزت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے چار باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔کیا، کب، کیسے اور کہاں۔ سب سے پہلی چیز کے اگر آپ بولیں تو پہلے یہ سوچ لیں کہ کیا بولوں۔۔۔دوسری بات
    اپنی زبان کو کنٹرول میں رکھتے ہوئے یہ دیکھیں کہ کب بولوں یعنی موقع دیکھ کر بولیں۔۔۔۔تیسری بات کیسے بولوں مطلب کس کے سامنے کس لہجے میں بات کرنی چاہیے۔ چوتھی بات کہاں بولوں ۔۔۔۔مطلب ہمیشہ موقع دیکھ کر بولیں اگر اچھا موقع ہو اور آپ کی بات کو اہمیت دی جائے تو پھر بولیں ورنہ چپ ہی رہیں۔ اگر میری ٹوٹی پھوٹی باتیں پسند آئی ہوں تو ضرور کمنٹ کیجیے گا۔۔ اس سے بہتر لکھنے کے لیے بھی ضرور تجاویز دیں ۔ شکریہ

  2. #2
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=AroojFatima;5937376]السلام و علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے۔۔چند باتیں جیسے شئیر کرنے کا دل کر رہا تھا سوچا کچھ بات چیت بھی کر لی جائے ۔۔۔اللہ پاک نے ہم سب کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ اور انسان کو عقل ،فہم اور سو جھ بوجھ عطا فرمائی۔ عقل یا آپ کا دماغ ایک ایسی چیز ہے جسے جتنا زیادہ استعمال کریں گے اتنی بڑھے گی اور اگر آرام دیں گے تو زنگ لگ جائے گا ااس لیے اپنے دماغ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
    ہر انسان چاہتا ہے کے وہ ایک کامیاب انسان بنے ۔۔۔اگر آپ نے کامیاب ہونا ہے تو اپنی زبان کا استعمال سیکھیں کیونکہ انسان اگر عزت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے چار باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔کیا، کب، کیسے اور کہاں۔ سب سے پہلی چیز کے اگر آپ بولیں تو پہلے یہ سوچ لیں کہ کیا بولوں۔۔۔دوسری بات
    اپنی زبان کو کنٹرول میں رکھتے ہوئے یہ دیکھیں کہ کب بولوں یعنی موقع دیکھ کر بولیں۔۔۔۔تیسری بات کیسے بولوں مطلب کس کے سامنے کس لہجے میں بات کرنی چاہیے۔ چوتھی بات کہاں بولوں ۔۔۔۔مطلب ہمیشہ موقع دیکھ کر بولیں اگر اچھا موقع ہو اور آپ کی بات کو اہمیت دی جائے تو پھر بولیں ورنہ چپ ہی رہیں۔ اگر میری ٹوٹی پھوٹی باتیں پسند آئی ہوں تو ضرور کمنٹ کیجیے گا۔۔ اس سے بہتر لکھنے کے لیے بھی ضرور تجاویز دیں ۔ شکریہ

    umda sharing hai

    nice

    AroojFatima

  3. #3
    Rashid Jaan is offline Advance Member
    Last Online
    11th February 2024 @ 02:14 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Ghotki Sindh
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,512
    Threads
    91
    Thanked
    84

    Default

    Bohot Khoob

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote AroojFatima said: View Post
    السلام و علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے۔۔چند باتیں جیسے شئیر کرنے کا دل کر رہا تھا سوچا کچھ بات چیت بھی کر لی جائے ۔۔۔اللہ پاک نے ہم سب کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔ اور انسان کو عقل ،فہم اور سو جھ بوجھ عطا فرمائی۔ عقل یا آپ کا دماغ ایک ایسی چیز ہے جسے جتنا زیادہ استعمال کریں گے اتنی بڑھے گی اور اگر آرام دیں گے تو زنگ لگ جائے گا ااس لیے اپنے دماغ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
    ہر انسان چاہتا ہے کے وہ ایک کامیاب انسان بنے ۔۔۔اگر آپ نے کامیاب ہونا ہے تو اپنی زبان کا استعمال سیکھیں کیونکہ انسان اگر عزت اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے چار باتوں کا خیال رکھنا چاہیے۔کیا، کب، کیسے اور کہاں۔ سب سے پہلی چیز کے اگر آپ بولیں تو پہلے یہ سوچ لیں کہ کیا بولوں۔۔۔دوسری بات
    اپنی زبان کو کنٹرول میں رکھتے ہوئے یہ دیکھیں کہ کب بولوں یعنی موقع دیکھ کر بولیں۔۔۔۔تیسری بات کیسے بولوں مطلب کس کے سامنے کس لہجے میں بات کرنی چاہیے۔ چوتھی بات کہاں بولوں ۔۔۔۔مطلب ہمیشہ موقع دیکھ کر بولیں اگر اچھا موقع ہو اور آپ کی بات کو اہمیت دی جائے تو پھر بولیں ورنہ چپ ہی رہیں۔ اگر میری ٹوٹی پھوٹی باتیں پسند آئی ہوں تو ضرور کمنٹ کیجیے گا۔۔ اس سے بہتر لکھنے کے لیے بھی ضرور تجاویز دیں ۔ شکریہ
    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 24th July 2016, 10:37 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 7th June 2011, 09:09 PM
  4. Replies: 36
    Last Post: 24th May 2010, 12:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •