Webhosting in Pakistan
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: Government Free Online Courses Website

  1. #1
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 10:42 AM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    762
    Thanked
    44

    Thumbs up Government Free Online Courses Website

    Webhosting in Pakistan
    السلام و علیکم
    امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
    حکومت پاکستان نے ایک ایسی ویب سائٹ کو لانچ کیا ہے،جس میں آپ کو دس آن لائن فری کورسز کروائے جائیں گے
    وہ بھی گھر بیٹھ کر۔بلکل فری۔

    کورس مکمل ہونے کے بعد آپ کو اس کا سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔

    اب آپ کو کسی ادارے میں جانے کی ضرورت نہیں
    یہاں سے فری کورسز کریں اور آن لائن پیسے کمانے کا ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھ کر پیسے کمائیں۔

    رجسٹریشن ابھی جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے۔
    تو جلدی سے اس ویب سائٹ پر جائیں اور رجسٹر ہو کر اس کا فائدہ اٹھائیں۔
    Click here for Webite

    خود بھی اس کو کریں اور اپنے بہن بھائیوں کو بھی کروائیں۔
    اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔
    اگر آپ اس کو مزید جاننا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھ لیں۔ اس میں رجسٹریشن کا سارا طریقہ بتایا گیا ہے۔

    ►►COURSES List:
    1. ►Freelancing
    2. ►AutoCAD
    3. ►Graphics Design
    4. ►WordPress
    5. ►QuickBooks
    6. ►Digital Marketing
    7. ►SEO (Search Engine Optimization)
    8. ►Creative Writing
    9. ►E-Commerce Management
    10. ►Digital Literacy

    میں اس سے کورسز کر چکا ہوں، اگر آپ کو کوئی مسلہ ہو تو مجھ سے پوچھ لینا۔
    اللہ حافظ
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Adeel_Boss; 16th March 2019 at 03:18 PM.

  2. The Following User Says Thank You to Adeel_Boss For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (13th March 2019)

  3. #2
    Shahat338's Avatar
    Shahat338 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2019 @ 11:29 PM
    Join Date
    07 Jul 2013
    Location
    Peshawar
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    571
    Threads
    18
    Credits
    1,732
    Thanked
    32

    Default

    Dear Trainee, you can change (add/drop) courses by Mar 31, 2019 11:59 PM.

    Eska kya Mtlb hain?

    - - - Updated - - -

    Dear Trainee, you can change (add/drop) courses by Mar 31, 2019 11:59 PM.

    Eska kya Mtlb hain?
    Liferisk.abbi

  4. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,471
    Threads
    234
    Credits
    14,237
    Thanked
    1547

    Default

    بہت شکریہ جناب صبح کو چیک کرتاہوں
    کیا کوئی عمر کی قید بھی ہے سیکھنےکے حوالے سے اس میں

  5. #4
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,647
    Threads
    31
    Credits
    17,057
    Thanked
    201

    Default

    [QUOTE=Adeel_Boss;5937422]
    اسلام و علیکم
    امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
    حکومت پاکستان نے ایک ایسی ویب سائٹ کو لانچ کیا ہے،جس میں آپ کو دس آن لائن فری کورسز کروائے جائیں گے
    وہ بھی گھر بیٹھ کر۔بلکل فری۔

    کورس مکمل ہونے کے بعد آپ کو اس کا سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔

    اب آپ کو کسی ادارے میں جانے کی ضرورت نہیں
    یہاں سے فری کورسز کریں اور آن لائن پیسے کمانے کا ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھ کر پیسے کمائیں۔

    رجسٹریشن ابھی جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے۔
    تو جلدی سے اس ویب سائٹ پر جائیں اور رجسٹر ہو کر اس کا فائدہ اٹھائیں۔
    Click here for Webite

    خود بھی اس کو کریں اور اپنے بہن بھائیوں کو بھی کروائیں۔
    اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔
    اگر آپ اس کو مزید جاننا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھ لیں۔ اس میں رجسٹریشن کا سارا طریقہ بتایا گیا ہے۔

    ►►COURSES List:
    1. ►Freelancing
    2. ►AutoCAD
    3. ►Graphics Design
    4. ►WordPress
    5. ►QuickBooks
    6. ►Digital Marketing
    7. ►SEO (Search Engine Optimization)
    8. ►Creative Writing
    9. ►E-Commerce Management
    10. ►Digital Literacy

    میں اس سے کورسز کر چکا ہوں، اگر آپ کو کوئی مسلہ ہو تو مجھ سے پوچھ لینا۔
    اللہ حافظ
    [/QUOTE



    nice sharing

  6. #5
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,051
    Thanked
    443

    Default

    bohat bohat
    JazakAllah

  7. #6
    AroojFatima is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 02:36 PM
    Join Date
    22 May 2012
    Location
    Multan
    Age
    29
    Gender
    Female
    Posts
    105
    Threads
    12
    Credits
    525
    Thanked
    9

    Default

    بہت ہی عمدہ شئیرنگ میں نے بھی رجسٹرےشن کروائی ہے۔۔سب کو فائدہ اٹھا نا چاہیے۔

  8. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,471
    Threads
    234
    Credits
    14,237
    Thanked
    1547

    Default

    یہ سارے کورس کرائے جائیں گے
    کتنا عرصہ لگے گا سب کے لئے
    یہ ڈگری کوئی حیثیت رکھتی ہے
    اور
    کیا کسی بھی وقت اس کو کیا جاسکتا ہے
    کلاس کے وقت کے متعلق ضرور آگاہی دیں

  9. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,471
    Threads
    234
    Credits
    14,237
    Thanked
    1547

    Default

    صرف اس بات کی وضاحت درکار ہے کہ
    کلاس کو اٹینڈ کرنے کا وقت کوئی بھی ہو سکتا ہے
    یا
    فیکس ہے

  10. #9
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 10:42 AM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    762
    Thanked
    44

    Default

    Quote Shahat338 said: View Post
    Dear Trainee, you can change (add/drop) courses by Mar 31, 2019 11:59 PM.

    Eska kya Mtlb hain?

    - - - Updated - - -

    Dear Trainee, you can change (add/drop) courses by Mar 31, 2019 11:59 PM.

    Eska kya Mtlb hain?
    Is ka matlb hai k aap 31 march sy pehly apna select kiya huwa course change kr sakty hai.
    Matlb agr aap koi or course select krna chahain, to kr sakty hai...

  11. #10
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 10:42 AM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    762
    Thanked
    44

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    یہ سارے کورس کرائے جائیں گے
    کتنا عرصہ لگے گا سب کے لئے
    یہ ڈگری کوئی حیثیت رکھتی ہے
    اور
    کیا کسی بھی وقت اس کو کیا جاسکتا ہے
    کلاس کے وقت کے متعلق ضرور آگاہی دیں
    ایک بیچ میں آپ کو دو کورس کروائے جائیں گے۔
    12 ہفتے
    ہر ہفتے کی کلاسسز کی ویڈیوز ہفتے کے پہلے دن یعنی پیر کو اوپن ہو جائیں گی۔
    آپ اسے کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔ اور ورکنگ کر سکتے ہیں۔
    جو آپ کو حل کرنے کے لئے اسائنمنٹ یا کوئز دیے جائیں گے ان کا وقت فیکس ہوگا۔
    وہ آپ کو وقت پر اٹینڈ کرنا ہوں گے۔

  12. #11
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 10:42 AM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    762
    Thanked
    44

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت شکریہ جناب صبح کو چیک کرتاہوں
    کیا کوئی عمر کی قید بھی ہے سیکھنےکے حوالے سے اس میں
    ابھی تک تو نہیں ہے۔
    آگے کا پتہ نہیں

    - - - Updated - - -

    Quote AroojFatima said: View Post
    بہت ہی عمدہ شئیرنگ میں نے بھی رجسٹرےشن کروائی ہے۔۔سب کو فائدہ اٹھا نا چاہیے۔
    شکریہ پسند فرمانے کا

  13. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,471
    Threads
    234
    Credits
    14,237
    Thanked
    1547

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Adeel_Boss said: View Post
    ایک بیچ میں آپ کو دو کورس کروائے جائیں گے۔
    12 ہفتے
    ہر ہفتے کی کلاسسز کی ویڈیوز ہفتے کے پہلے دن یعنی پیر کو اوپن ہو جائیں گی۔
    آپ اسے کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔ اور ورکنگ کر سکتے ہیں۔
    جو آپ کو حل کرنے کے لئے اسائنمنٹ یا کوئز دیے جائیں گے ان کا وقت فیکس ہوگا۔
    وہ آپ کو وقت پر اٹینڈ کرنا ہوں گے۔
    میں نے رجسٹریشن کرا لی ہے
    میں شام 7بجے کے بعد کلاس کو اٹینڈ کر سکونگا تو
    فیکس ٹائم
    سے کیا مراد ہے ۔۔۔۔۔صبح کو کلا س میں کہا کہ یہ کام سیکھو اور کر کے دیکھاؤ
    یا
    پیر والے دن ہوم ورک دیا
    اور
    بدھ کی شام تک جواب مانگا

    مختصر یہ کہ ۔۔۔۔وقت دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔مدت۔۔۔



    - - - Updated - - -

    اتنے سوالات پوچھنے پر موڈریٹر کو پی ایم مت کردینا کہ یہ تھریڈ آربی کر دیں
    ہاہاہاہاہا

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. :~=Free online Learning and Diploma Courses=~:
    By Asadullah7 in forum Educational Discussion
    Replies: 20
    Last Post: 6th May 2014, 03:31 PM
  2. Solved MS- Powerpoint free Courses (website links) needed to learn ???
    By Baazigar in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 12
    Last Post: 30th May 2011, 12:40 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •