Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 17 of 17

Thread: بہت خوبصورت

  1. #13
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Smile

    شکریہ ڈیئر فرینڈ
    غور کرنے کی بات ہے
    One Vision One Standard

  2. #14
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    اگر اس کو کسی حد تک لفاظی یا ایک خاص طبقے کے حوالے سے آگاہی کہا جائے تو ٹھیک ہے
    ورنہ جو لوگ ابھی تک اپنے اسلاف کے نقشے قدم پر چل رہے ہیں
    وہاں
    اس طرح کی بھینک بھی نہیں ہے
    اسی لئے کہا جاتا ہے کہ خود بھی جانو اور اپنی اولاد کی تربیت بھی کرو
    تاکہ
    معاشرہ ۔۔۔معاشرہ رہے جنگل کا قانو ن نہ بن جائے
    کبھی کسی زمانے میں تقریر کرنے کا شوق تھا تو
    ایک جملہ کہا تھا وہ آج بھی یاد ہے
    کہ
    آج کی عورت ۔۔۔۔لڑکا۔۔۔۔یا۔۔۔۔لڑکی ۔۔۔پید ا کرتی ہے
    محمد بن قاسم اور رضیہ سلطانہ نہیں
    پھر
    کیا تھا۔۔۔ہاہاہاہاہا
    تو برادربہتر تربیت ہی میں والدین اور اطراف میں رہنے والوں کا فائدہ ہے
    ہمارے دین نے زندگی گزارنے کے جو اُصول واضح کر دیے ہیں
    اُن سے ہٹ کر کوئی بھی چلے گا تو
    نتیجہ
    آپ کی شئیرینگ جیسا ہی نکلے گا

    جناب آپ سے عرض ہے کہ
    تقریر
    تو ہم کردیتے ہیں مگر ہمارا خود کا کوئی عمل نظر نہیں آتا، اور اپنے آپ کو سمجھدار لوگوں میں شمار کرتے ہیں ،اپنے آپ کو دوسروں کا استاد سمجھ بیٹھے ہیں،ہم اپنے گریبان میں کبھی خود بھی تو جھانکیں کہ واقعی میں ہم سمجھدار ہیں ، ہمیں دوسروں کی دل آزاری کرنے سے فرصت نہیں،جگہ جگہ ہم دوسروں کا دل دکھاتے ہیں، دوسروں میں عیب تلاش کرتے ہیں اور دوسری طرف بڑے معزز بنے پھرتے ہیں، لوگوں کو سکھاتے ہیں، سکھانا سمجھانا بہت اچھی بات ہے مگر ہمیں خود بھی تو عمل کرنا ہوگا جب ہی ہماری تقریر میں ،ہمارے درس میں اثر آئے گا
    یہ آپ کی محبت میں آگاہی ہے جناب

  3. #15
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Salmanssss said: View Post


    جناب آپ سے عرض ہے کہ
    تقریر
    تو ہم کردیتے ہیں مگر ہمارا خود کا کوئی عمل نظر نہیں آتا، اور اپنے آپ کو سمجھدار لوگوں میں شمار کرتے ہیں ،اپنے آپ کو دوسروں کا استاد سمجھ بیٹھے ہیں،ہم اپنے گریبان میں کبھی خود بھی تو جھانکیں کہ واقعی میں ہم سمجھدار ہیں ، ہمیں دوسروں کی دل آزاری کرنے سے فرصت نہیں،جگہ جگہ ہم دوسروں کا دل دکھاتے ہیں، دوسروں میں عیب تلاش کرتے ہیں اور دوسری طرف بڑے معزز بنے پھرتے ہیں، لوگوں کو سکھاتے ہیں، سکھانا سمجھانا بہت اچھی بات ہے مگر ہمیں خود بھی تو عمل کرنا ہوگا جب ہی ہماری تقریر میں ،ہمارے درس میں اثر آئے گا
    یہ آپ کی محبت میں آگاہی ہے جناب
    Well Said

  4. #16
    syedwaqas7860 is offline Senior Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 10:45 PM
    Join Date
    21 Jun 2019
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    26
    Credits
    -954
    Thanked
    5

    Default

    ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮨﮯ

  5. #17
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote syedwaqas7860 said: View Post
    ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮨﮯ
    بہت شکریہ جناب

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. بہت خوب صورت نعت شریف
    By sajjadbutt in forum Quran
    Replies: 0
    Last Post: 13th September 2016, 09:17 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 31st May 2012, 04:15 PM
  3. محبت خوبصورت ہے
    By ~*SEEP*~ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 26th May 2009, 12:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •