Quote Haseeb Alamgir said: View Post
بہت خوب جناب ہم نے پوری کلاس پڑھ اور سیکھ لی ہے
اچھا لگا جان کر
average
and
averageif
والی کمانڈ اچھی لگی
averagea
والی بے کار طلبہ کا نقصان ہی نظر آیا اس میں
ویسے اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے
؟

کلاس اسی طرح ترتیب دیجیے گا
پچھلی کلاسس کے لنکس اگلی کلاس میں لگاتے رہیے

اس کی ضرورت اگر اس مثال کے حوالے سے دیکھیں تو صحیح رزلٹ نکالنے کے لئے اسی فارمولہ کو لگانا پرے گا۔
طلبہ کا نقصان تو ہے، لیکن اصل رزلٹ تو یہی ہے۔
دوسری کلاسسز کو ایڈٹ کر کے اپلوڈ کروں گا، پھر لنک ڈال دوں گا۔