Webhosting in Pakistan
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: Excel Formulas Alphabetical Class 03

  1. #1
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    769
    Thanked
    44

    Post Excel Formulas Alphabetical Video Class 03

    Webhosting in Pakistan

    السلام و علیکم
    تو چلیں دوستو کلاس نمبر 3 کو شروع کرتے ہیں۔
    اس کلاس میں ہم 6 فارمولاز سیکھنے والے ہیں۔ جو کہ بہت ہی کارآمد ہیں۔
    اس کو دیکھیں اور اپنی رائے دیں۔
    شکریہ

    کلاس نمبر 3


    Exercise Class 03 Download Click Here
    Last edited by Adeel_Boss; 16th March 2019 at 03:39 PM.

  2. The Following User Says Thank You to Adeel_Boss For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (14th March 2019)

  3. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,474
    Threads
    234
    Credits
    14,431
    Thanked
    1548

    Default

    پہلی بات تو یہ کہ
    السلام علیکم
    اِس طرح لکھا جاتا ہے
    اس کو درست فرما لیں
    ۔-۔-۔-۔
    دوسری بات یہ ہے کہ اگر پچھلی دو کلاسس ڈیلیٹ ہو چکی ہیں تو
    بیک اپ
    میں سے اُن کو نکال کر لوگو تبدیل کر کے پھر سے پوسٹ کر دیں
    -۔-۔-۔
    اس کلاس کو دیکھ کر پھر تفصیلی ریپلائی دونگا
    ہمارے ساتھ اپنا علم شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  4. #3
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:44 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,843
    Threads
    1275
    Credits
    63,282
    Thanked
    1160

    Default

    Quote Adeel_Boss said: View Post
    اسلام و علیکم
    ویڈیو شروع کرنے سے پہلے ایک گزارش ہے۔
    شاہین بھائی آپ نے میری پچھلی کلاسز ڈیلیٹ کر دیں۔ کیوں کہ اس میں میرے چینل کا لوگو تھا۔
    لیکن میں نے اس کلاس میں اپنا لوگو نہیں لگایا بلکہ آئی ٹی دنیا کا لوگو شامل کر دیا ہے۔
    لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اب اسے ڈیلیٹ نہ کیا جائے۔

    تو چلیں دوستو کلاس نمبر 3 کو شروع کرتے ہیں۔
    اس کلاس میں ہم 6 فارمولاز سیکھنے والے ہیں۔ جو کہ بہت ہی کارآمد ہیں۔
    اس کو دیکھیں اور اپنی رائے دیں۔
    شکریہ

    کلاس نمبر 3

    آپ کی ویڈیو میں ابھی بھی آپ کے چینل کا مونو گرام نظر آ رہا ہے جو رولز کے خلاف ہے۔
    آپ کو ایک دِن کی مہلت دے رہا ہوں اس کو ہٹا کے دوبارہ ویڈیو لوڈ کر لیں ورنہ ڈیلیٹ کرنی پڑے گی۔
    Adeel_Boss

  5. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (14th March 2019)

  6. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,474
    Threads
    234
    Credits
    14,431
    Thanked
    1548

    Default

    چلیں جی شاہین بھائی کی ریپلائی پر فوری عمل فرمائیں تاکہ سیکھنے اور سیکھانے کا عمل چلتا رہے

  7. #5
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    769
    Thanked
    44

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آپ کی ویڈیو میں ابھی بھی آپ کے چینل کا مونو گرام نظر آ رہا ہے جو رولز کے خلاف ہے۔
    آپ کو ایک دِن کی مہلت دے رہا ہوں اس کو ہٹا کے دوبارہ ویڈیو لوڈ کر لیں ورنہ ڈیلیٹ کرنی پڑے گی۔
    Adeel_Boss

    ٹھیک ہے بھائی جان۔
    ابھی ٹھیک کر ک بتاتا ہوں آپ کو۔

  8. #6
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    769
    Thanked
    44

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    چلیں جی شاہین بھائی کی ریپلائی پر فوری عمل فرمائیں تاکہ سیکھنے اور سیکھانے کا عمل چلتا رہے
    کام شروع کر دیا ہے،جیسا شاہین بھائی نے کہا ہے۔

  9. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,474
    Threads
    234
    Credits
    14,431
    Thanked
    1548

    Default

    بہت خوب اور ایڈوانس میں شکریہ

  10. #8
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    769
    Thanked
    44

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آپ کی ویڈیو میں ابھی بھی آپ کے چینل کا مونو گرام نظر آ رہا ہے جو رولز کے خلاف ہے۔
    آپ کو ایک دِن کی مہلت دے رہا ہوں اس کو ہٹا کے دوبارہ ویڈیو لوڈ کر لیں ورنہ ڈیلیٹ کرنی پڑے گی۔
    Adeel_Boss
    شاہین بھائی ویڈیو کی لنک کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔ چیک کر کے بتائیں۔
    شکریہ


  11. #9
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:44 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    7,843
    Threads
    1275
    Credits
    63,282
    Thanked
    1160

    Default

    Quote Adeel_Boss said: View Post
    شاہین بھائی ویڈیو کی لنک کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔ چیک کر کے بتائیں۔
    شکریہ

    بہت شکریہ۔
    اس طرح ویڈیو بنا کر آپ اپنے پچھلے کلاس کے تھریڈ بھی دوبارہ آپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ رولز کی پابندی کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
    اصل میں یہ فورم آپ لوگوں کا ہی ہے ہم تو صرف رکھوالی کرتے ہیں۔

  12. The Following User Says Thank You to Shaheen Latif For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (14th March 2019)

  13. #10
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    769
    Thanked
    44

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بہت شکریہ۔
    اس طرح ویڈیو بنا کر آپ اپنے پچھلے کلاس کے تھریڈ بھی دوبارہ آپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ رولز کی پابندی کرنے کا ایک بار پھر شکریہ۔
    اصل میں یہ فورم آپ لوگوں کا ہی ہے ہم تو صرف رکھوالی کرتے ہیں۔
    آپ کادل سے بہت بہت شکریہ!آپ نے میری پوسٹ کو اپروو کر دیا۔
    انشااللہ آگے سے رولز کی پابندی ہو گی۔
    اور آگے بھی میں اچھی اچھی پوسٹ لاتا رہوں گا۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔

  14. The Following User Says Thank You to Adeel_Boss For This Useful Post:

    Haseeb Alamgir (14th March 2019)

  15. #11
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,474
    Threads
    234
    Credits
    14,431
    Thanked
    1548

    Default

    بہت خوب جناب ہم نے پوری کلاس پڑھ اور سیکھ لی ہے
    اچھا لگا جان کر
    average
    and
    averageif
    والی کمانڈ اچھی لگی
    averagea
    والی بے کار طلبہ کا نقصان ہی نظر آیا اس میں
    ویسے اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے
    ؟

    کلاس اسی طرح ترتیب دیجیے گا
    پچھلی کلاسس کے لنکس اگلی کلاس میں لگاتے رہیے

  16. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,474
    Threads
    234
    Credits
    14,431
    Thanked
    1548

    Default

    Webhosting in Pakistan
    اینڈ والے فارمولے سےیاد آیا کہ یہ درمیان میں بھی تو لگا یا جاتاہے
    اُس کا ذکر نہیں کیا آپ نے
    .and.
    یا وہ الگ فارمولا ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. excel formulas
    By faizan374 in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 17th May 2013, 09:54 PM
  2. Excel 65% Formulas
    By don_90 in forum Urdu Tutorials & Designing
    Replies: 41
    Last Post: 27th November 2012, 02:18 PM
  3. Need Excel Formulas Plz Help.......
    By n2cute in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 21st December 2009, 11:20 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •