اسلام علیکم
دوستو حسن صدیقی نے ابھینندن کو مار گرایا
دونوں کے پاس لڑاکا طیارے تھے
پھر ابھینندن کو انڈیا والے ہیرو کیوں مانتے ؟
کونسا کارنامہ کیا اس نے؟