Webhosting in Pakistan
Results 1 to 11 of 11

Thread: اب ڈاؤن لوڈنگ کریں آڈیو، وڈیو فائل بغیر کس

  1. #1
    AroojFatima is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 06:15 PM
    Join Date
    22 May 2012
    Location
    Multan
    Age
    29
    Gender
    Female
    Posts
    105
    Threads
    12
    Credits
    525
    Thanked
    9

    Post اب ڈاؤن لوڈنگ کریں آڈیو، وڈیو فائل بغیر کس

    Webhosting in Pakistan
    السلام و علیکم فرینڈز! کیا حال چال ہیں۔ آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی ویب سائٹ لائی ہوں جس سے آپ کی ڈاؤن لوڈنگ کی پریشانی ختم ہو سکتی ہے۔ ہم انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر کا استعمال کرتے ہیں۔ لائف ٹائم رجسٹر نہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات ڈاؤن لوڈ کا لنک وڈیو فائل پر نہیں آتا ۔۔۔خاص طور پر یو ٹیو ب پر۔۔۔یہ بہت ہی عمدہ ویب سائٹ ہے۔۔جس کی مدد سے آپ کسی بھی ویب سائٹ کی آڈیو یا وڈیو فائل کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ صرف آپ نے جس وڈیو فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اسکو کاپی کریں اور اس ویب سائٹ میں پیسٹ کر دیں۔ پھر ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں تو مختلف فارمیٹ کی فائل ظاہر ہوں گی۔ جس فارمیٹ کی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہو اس پر کلک کریں ڈاؤن لوڈ شروع ہو جائے گی۔۔۔۔امید ہے آپ دوستوں کو میرا تھریڈ پسند آیا ہوگا۔ شکریہ
    ویب سائٹ لنک
    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    Inocent Malik's Avatar
    Inocent Malik is offline Advance Member
    Last Online
    16th March 2019 @ 05:53 PM
    Join Date
    18 Oct 2016
    Location
    Khangarh Sharif
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    1,073
    Threads
    82
    Credits
    5,865
    Thanked
    61

    Default

    بہت ئی عمدہ شئرنگ ھمارے شئر کرنے کا شکریہ

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,235
    Threads
    280
    Credits
    72,775
    Thanked
    870

    Default

    Quote AroojFatima said: View Post
    السلام و علیکم فرینڈز! کیا حال چال ہیں۔ آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی ویب سائٹ لائی ہوں جس سے آپ کی ڈاؤن لوڈنگ کی پریشانی ختم ہو سکتی ہے۔ ہم انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر کا استعمال کرتے ہیں۔ لائف ٹائم رجسٹر نہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات ڈاؤن لوڈ کا لنک وڈیو فائل پر نہیں آتا ۔۔۔خاص طور پر یو ٹیو ب پر۔۔۔یہ بہت ہی عمدہ ویب سائٹ ہے۔۔جس کی مدد سے آپ کسی بھی ویب سائٹ کی آڈیو یا وڈیو فائل کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ صرف آپ نے جس وڈیو فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اسکو کاپی کریں اور اس ویب سائٹ میں پیسٹ کر دیں۔ پھر ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں تو مختلف فارمیٹ کی فائل ظاہر ہوں گی۔ جس فارمیٹ کی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہو اس پر کلک کریں ڈاؤن لوڈ شروع ہو جائے گی۔۔۔۔امید ہے آپ دوستوں کو میرا تھریڈ پسند آیا ہوگا۔ شکریہ
    ویب سائٹ لنک
    Very Useful , Thanks for Sharing

  4. #4
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Heart-Beat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    800
    Threads
    91
    Credits
    762
    Thanked
    44

    Default

    بہت ہی اچھی سائٹ ہے۔
    شئیر کرنے کا شکریہ

  5. #5
    AroojFatima is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 06:15 PM
    Join Date
    22 May 2012
    Location
    Multan
    Age
    29
    Gender
    Female
    Posts
    105
    Threads
    12
    Credits
    525
    Thanked
    9

    Default

    سب کا شکریہ

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    14,458
    Threads
    234
    Credits
    14,182
    Thanked
    1547

    Default

    وعلیکم السلام برادر۔۔ڈاؤن لوڈینگ کے حوالے سے اچھی ویب سائٹ آپ نے ہمارے ساتھ شئیر کی شکریہ

  7. #7
    usmancca's Avatar
    usmancca is offline Advance Member
    Last Online
    16th March 2019 @ 11:44 PM
    Join Date
    29 May 2010
    Location
    faisalabad
    Age
    33
    Posts
    1,578
    Threads
    99
    Credits
    818
    Thanked
    52

    Default

    woowowoww
    Life Rocks!

  8. #8
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,618
    Threads
    31
    Credits
    16,810
    Thanked
    200

    Default

    [QUOTE=AroojFatima;5937583]السلام و علیکم فرینڈز! کیا حال چال ہیں۔ آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسی ویب سائٹ لائی ہوں جس سے آپ کی ڈاؤن لوڈنگ کی پریشانی ختم ہو سکتی ہے۔ ہم انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ منیجر کا استعمال کرتے ہیں۔ لائف ٹائم رجسٹر نہ ہونے کی وجہ سے بعض اوقات ڈاؤن لوڈ کا لنک وڈیو فائل پر نہیں آتا ۔۔۔خاص طور پر یو ٹیو ب پر۔۔۔یہ بہت ہی عمدہ ویب سائٹ ہے۔۔جس کی مدد سے آپ کسی بھی ویب سائٹ کی آڈیو یا وڈیو فائل کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ صرف آپ نے جس وڈیو فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اسکو کاپی کریں اور اس ویب سائٹ میں پیسٹ کر دیں۔ پھر ڈاؤن لوڈ پر کلک کریں تو مختلف فارمیٹ کی فائل ظاہر ہوں گی۔ جس فارمیٹ کی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہو اس پر کلک کریں ڈاؤن لوڈ شروع ہو جائے گی۔۔۔۔امید ہے آپ دوستوں کو میرا تھریڈ پسند آیا ہوگا۔ شکریہ
    ویب سائٹ لنک[/QUOTE




    ﺑﮩﺖ ﺋﯽ ﻋﻤﺪﮦ ﺷﺌﺮﻧﮓ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﺷﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  9. The Following User Says Thank You to leezuka389 For This Useful Post:

    shabirahmed0 (Yesterday)

  10. #9
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    3,618
    Threads
    31
    Credits
    16,810
    Thanked
    200

    Default

    Baazigar

    Haseeb Alamgir

    janab ko mam
    ﺑﺮﺍﺩﺭ کو بہن. ?????

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺑﺮﺍﺩﺭ۔۔ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈﯾﻨﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﯽ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  11. The Following User Says Thank You to leezuka389 For This Useful Post:

    shabirahmed0 (Yesterday)

  12. #10
    Join Date
    17 Mar 2019
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    17
    Threads
    1
    Credits
    121
    Thanked
    0

    Default

    شکریہ

  13. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,235
    Threads
    280
    Credits
    72,775
    Thanked
    870

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote leezuka389 said: View Post
    Baazigar

    Haseeb Alamgir

    janab ko mam
    ﺑﺮﺍﺩﺭ کو بہن. ?????

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺑﺮﺍﺩﺭ۔۔ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈﯾﻨﮓ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﯽ ﺷﮑﺮﯾﮧ
    Yes agreed

Similar Threads

  1. Replies: 306
    Last Post: 12th January 2016, 12:51 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 13th February 2015, 08:24 PM
  3. Replies: 27
    Last Post: 31st January 2015, 07:56 PM
  4. Replies: 21
    Last Post: 2nd February 2013, 01:22 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 2nd February 2009, 02:07 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •