Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 35

Thread: سافٹ ویئر رجسٹریشن کے مسئلے کے حل کیلئے تم&

  1. #1
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default سافٹ ویئر رجسٹریشن کے مسئلے کے حل کیلئے تم&

    السلام علیکم آئی ٹی دنیا
    کیسے ہیں تما م پیا رے اور معزز ممبران
    آپ کوئی بھی سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں ۔آپ اسے کھولیں اور آگے سے وہ رجسٹریشن کی مانگے،مزید چلنے سےانکار کردے اور آپ نے ضروری کام کرنا ہو تو طبیعت کتنی
    خراب ہوتی ہے ۔اگر آپ کو اس کیفیت کا علم نہیں ہے تو یا کسی اس معزز ممبر سے پوچھیں جو اس واردات کا شکار ہوچکا ہو
    یا پھر مہر بانی فرما کر خود اس المیے سے دوچار ہوں امید ہے بات سمجھ آجائے گی۔
    معزز ممبران آئی ٹی دنیا پر آپ کریک ،سیریل کی ،پیچ اور کوئی بھی غیر قانونی بائی پاس استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔
    تو اس مسئلے کا حل کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئیے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پہلا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس مسئلے کا پہلا حل اوپن سورس سافٹ ویئر ہیں ۔جی ہاں آپ نے صحیح سنا ۔جیسا کہ آپ تمام حضرات اس بات سے اچھی طرح واقف ہوں گے
    کہ اوپن سورس سافٹ ویئر کیا ہوتے ہیں ۔جو حضرات نہیں جانتے ہیں وہ بس اتنا سمجھ لیں کہ یہ سافٹویئر ز فری ہوتے ہیں نہ کوئی رجسٹریشن نہ کوئی مسئلہ
    تو اس سلسلے میں کوئی نیا سافٹویئر شیئرنگ کرنے والے معزز ممبران اس بات کا خصوصی اہتمام کریں کہ شیئر کیا جانے والا سافٹ ویئر حتی الامکان اورپن سورس ہو
    کیونکہ اب اوپن سورس میں ہر طرح کے اور اچھی پرفارمنس دینے والے سافٹ ویئر دستیاب ہیں ۔میرے پاس بھی ایک لارج کولیکشن ہے اورپن سورس کی اگر کسی کو معاونت درکارہو تو بندہ ہر طرح سے
    خدمت کرنے کی کوشش کرے گا۔تو اس طرح ہمارے معزز ممبران کی ایک بہت بڑی پریشانی جو اکثر پیش آتی ہے اس کا سدباب ہوگا۔

    دوسرا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوسرا حل یہ ہے کہ پورٹ ایبل سافٹ ویئر شیئر کیے جائیں ۔جی ہاں جن سافٹ ویئرز کا اوپن سورس متبادل نہیں ملتا وہاں اس بات کو ترجیح دی جائے کہ
    اس سافٹ ویئر کو پورٹ ایبل موڈ میں فورم پر پیش کیا جائےکیونکہ پورٹ ایبل موڈ میں اکثرسافٹ ویئر کی رجسٹریشن کی نس بندی ہوچکی ہوتی ہے۔
    ۔تاکہ تمام معزز صارفین کو آسانی ہو اور آئی دنیاکا دوسرا نام ہی آسانی ہے۔یہ میری کم علمی پر مبنی معروضات تھیں
    جو میں نے آپ حضرات کے سامنے رکھ دی ہیں ۔میرا نظریہ یہ ہے کہ جب ہم محنت بھی کرتے ہیں تھریڈ بنانے پر اور تحقیق بھی کی جاتی ہے تو تھوڑا سا
    اور وقت دے کر کیوں نہ ہم آسانیوں کے سلسلے کو وسیع تر کرتے جائیں ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو میری بات سمجھ نہ آئی ہو تو میں اپنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہوئے
    پیشگی معذرت چاہتاہوں وہ صاحب/صاحبہ مجھے سے ربطہ کرکے یا پھر ریپلائی میں مجھے خدمت کیلئے یاد کر سکتے ہیں

    یاد رکھیں سافٹ ویئر انجام دینے والے کام کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نہ کہ نام سے اس لیے اگر آپ نے اوپن
    سورس متبادل ڈھونڈنا ہے کسی سافٹ ویئر کا تواسے کام کے حوالے سے سرچ کریں ۔آپ اپنے مدعا تک آسانی سے پہنچ جائیں گے۔
    اپنے بھائی کو اجازت دیں اللہ حافظ آئی ٹی دنیا

    Last edited by waqasshahid; 27th March 2019 at 08:42 PM.

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    جی وعلیکم السلام برادر ہم بخیریت ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ آپ بھی زندگی کو انجوائے کر رہے ہونگے
    شئیرینگ کے علاوہ گفتگو اور اندازِ تحریر بھی اچھا لگا
    آپ نے اچھے انداز میں اوپن سورس اور پورٹیبل سوفٹ وئیرز کے بارے میں آگاہی شئیرکی
    یقیناً آپ کی اس معلومات سے بہت سے دوستوں کا فائدہ ہوگا

    آپ نے جو لنک مہیا کیا ہے وہاں کا وزٹ کیا سوچا کہ ٹرائی بیس پر کچھ ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھیں
    تویہ ریپلائی ملی ہے
    Name:  Capture.JPG
Views: 502
Size:  19.4 KB
    شکر ہے کہ 16نمبر کم رہے

    مذید رہنمائی فرما دیں

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Name:  Capture.JPG
Views: 504
Size:  62.4 KB
    کیا یہ درست تلاش کرکے لایا ہے
    نتیجہ
    ؟

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=waqasshahid;5937744]
    السلام علیکم آئی ٹی دنیا
    کیسے ہیں تما م پیا رے اور معزز ممبران
    آپ کوئی بھی سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں ۔آپ اسے کھولیں اور آگے سے وہ رجسٹریشن کی مانگے،مزید چلنے سےانکار کردے اور آپ نے ضروری کام کرنا ہو تو طبیعت کتنی
    خراب ہوتی ہے ۔اگر آپ کو اس کیفیت کا علم نہیں ہے تو یا کسی اس معزز ممبر سے پوچھیں جو اس واردات کا شکار ہوچکا ہو
    یا پھر مہر بانی فرما کر خود اس المیے سے دوچار ہوں امید ہے بات سمجھ آجائے گی۔
    معزز ممبران آئی ٹی دنیا پر آپ کریک ،سیریل کی ،پیچ اور کوئی بھی غیر قانونی بائی پاس استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔
    تو اس مسئلے کا حل کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئیے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پہلا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس مسئلے کا پہلا حل اوپن سورس سافٹ ویئر ہیں ۔جی ہاں آپ نے صحیح سنا ۔جیسا کہ آپ تمام حضرات اس بات سے اچھی طرح واقف ہوں گے
    کہ اوپن سورس سافٹ ویئر کیا ہوتے ہیں ۔جو حضرات نہیں جانتے ہیں وہ بس اتنا سمجھ لیں کہ یہ سافٹویئر ز فری ہوتے ہیں نہ کوئی رجسٹریشن نہ کوئی مسئلہ
    تو اس سلسلے میں کوئی نیا سافٹویئر شیئرنگ کرنے والے معزز ممبران اس بات کا خصوصی اہتمام کریں کہ شیئر کیا جانے والا سافٹ ویئر حتی الامکان اورپن سورس ہو
    کیونکہ اب اوپن سورس میں ہر طرح کے اور اچھی پرفارمنس دینے والے سافٹ ویئر دستیاب ہیں ۔میرے پاس بھی ایک لارج کولیکشن ہے اورپن سورس کی اگر کسی کو معاونت درکارہو تو بندہ ہر طرح سے
    خدمت کرنے کی کوشش کرے گا۔تو اس طرح ہمارے معزز ممبران کی ایک بہت بڑی پریشانی جو اکثر پیش آتی ہے اس کا سدباب ہوگا۔

    دوسرا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوسرا حل یہ ہے کہ پورٹ ایبل سافٹ ویئر شیئر کیے جائیں ۔جی ہاں جن سافٹ ویئرز کا اوپن سورس متبادل نہیں ملتا وہاں اس بات کو ترجیح دی جائے کہ
    اس سافٹ ویئر کو پورٹ ایبل موڈ میں فورم پر پیش کیا جائےکیونکہ پورٹ ایبل موڈ میں اکثرسافٹ ویئر کی رجسٹریشن کی نس بندی ہوچکی ہوتی ہے۔
    ۔تاکہ تمام معزز صارفین کو آسانی ہو اور آئی دنیاکا دوسرا نام ہی آسانی ہے۔یہ میری کم علمی پر مبنی معروضات تھیں
    جو میں نے آپ حضرات کے سامنے رکھ دی ہیں ۔میرا نظریہ یہ ہے کہ جب ہم محنت بھی کرتے ہیں تھریڈ بنانے پر اور تحقیق بھی کی جاتی ہے تو تھوڑا سا
    اور وقت دے کر کیوں نہ ہم آسانیوں کے سلسلے کو وسیع تر کرتے جائیں ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو میری بات سمجھ نہ آئی ہو تو میں اپنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہوئے
    پیشگی معذرت چاہتاہوں وہ صاحب/صاحبہ مجھے سے ربطہ کرکے یا پھر ریپلائی میں مجھے خدمت کیلئے یاد کر سکتے ہیں

    یاد رکھیں سافٹ ویئر انجام دینے والے کام کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نہ کہ نام سے اس لیے اگر آپ نے اوپن
    سورس متبادل ڈھونڈنا ہے کسی سافٹ ویئر کا تواسے کام کے حوالے سے سرچ کریں ۔آپ اپنے مدعا تک آسانی سے پہنچ جائیں گے۔
    اپنے بھائی کو اجازت دیں اللہ حافظ آئی ٹی دنیا

    [/QUOTE

    ہمارے ساتھ قیمتی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ
    لنک ٹھیک ہے کام کر رہی ہے

  5. #5
    Adeel_Boss's Avatar
    Adeel_Boss is offline Advance Member
    Last Online
    23rd November 2020 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Dec 2013
    Location
    Tech iTV PK
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    822
    Threads
    92
    Credits
    934
    Thanked
    46

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post

    جی وعلیکم السلام دوست، امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے۔
    انفارمیشن کو ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ۔
    انداز تحریر اچھا ہے

  6. #6
    rafiquey is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2024 @ 10:15 AM
    Join Date
    13 Feb 2007
    Posts
    431
    Threads
    191
    Credits
    1,691
    Thanked
    15

    Default

    بہت شکریہ جناب وقاص اور عدیل صاحب، میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا یہی بات کہ اس کو فورم پر ڈسکس کروں کے جو دوست سافٹوئیر شئیر کرتے ہیں وہ ادھوری معلومات شئیر نہ کریں ۔ کیونکہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد جب اس کو انسٹال کیا جاتا ہے تو پھر وہی ٹرائل ورژن یا سافٹوئیر کی کنجی کا مسئلہ آتا ہے۔ اس وقت بڑی کوفت ہوتی ہے۔ آپ نے میرے دل کی بات کو لفظوں میں بیان کردیا۔ شکریہ ایک بار پھر۔

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    السلام علیکم آئی ٹی دنیا
    کیسے ہیں تما م پیا رے اور معزز ممبران
    آپ کوئی بھی سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں ۔آپ اسے کھولیں اور آگے سے وہ رجسٹریشن کی مانگے،مزید چلنے سےانکار کردے اور آپ نے ضروری کام کرنا ہو تو طبیعت کتنی
    خراب ہوتی ہے ۔اگر آپ کو اس کیفیت کا علم نہیں ہے تو یا کسی اس معزز ممبر سے پوچھیں جو اس واردات کا شکار ہوچکا ہو
    یا پھر مہر بانی فرما کر خود اس المیے سے دوچار ہوں امید ہے بات سمجھ آجائے گی۔
    معزز ممبران آئی ٹی دنیا پر آپ کریک ،سیریل کی ،پیچ اور کوئی بھی غیر قانونی بائی پاس استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔
    تو اس مسئلے کا حل کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئیے دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پہلا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس مسئلے کا پہلا حل اوپن سورس سافٹ ویئر ہیں ۔جی ہاں آپ نے صحیح سنا ۔جیسا کہ آپ تمام حضرات اس بات سے اچھی طرح واقف ہوں گے
    کہ اوپن سورس سافٹ ویئر کیا ہوتے ہیں ۔جو حضرات نہیں جانتے ہیں وہ بس اتنا سمجھ لیں کہ یہ سافٹویئر ز فری ہوتے ہیں نہ کوئی رجسٹریشن نہ کوئی مسئلہ
    تو اس سلسلے میں کوئی نیا سافٹویئر شیئرنگ کرنے والے معزز ممبران اس بات کا خصوصی اہتمام کریں کہ شیئر کیا جانے والا سافٹ ویئر حتی الامکان اورپن سورس ہو
    کیونکہ اب اوپن سورس میں ہر طرح کے اور اچھی پرفارمنس دینے والے سافٹ ویئر دستیاب ہیں ۔میرے پاس بھی ایک لارج کولیکشن ہے اورپن سورس کی اگر کسی کو معاونت درکارہو تو بندہ ہر طرح سے
    خدمت کرنے کی کوشش کرے گا۔تو اس طرح ہمارے معزز ممبران کی ایک بہت بڑی پریشانی جو اکثر پیش آتی ہے اس کا سدباب ہوگا۔

    دوسرا حل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوسرا حل یہ ہے کہ پورٹ ایبل سافٹ ویئر شیئر کیے جائیں ۔جی ہاں جن سافٹ ویئرز کا اوپن سورس متبادل نہیں ملتا وہاں اس بات کو ترجیح دی جائے کہ
    اس سافٹ ویئر کو پورٹ ایبل موڈ میں فورم پر پیش کیا جائےکیونکہ پورٹ ایبل موڈ میں اکثرسافٹ ویئر کی رجسٹریشن کی نس بندی ہوچکی ہوتی ہے۔
    ۔تاکہ تمام معزز صارفین کو آسانی ہو اور آئی دنیاکا دوسرا نام ہی آسانی ہے۔یہ میری کم علمی پر مبنی معروضات تھیں
    جو میں نے آپ حضرات کے سامنے رکھ دی ہیں ۔میرا نظریہ یہ ہے کہ جب ہم محنت بھی کرتے ہیں تھریڈ بنانے پر اور تحقیق بھی کی جاتی ہے تو تھوڑا سا
    اور وقت دے کر کیوں نہ ہم آسانیوں کے سلسلے کو وسیع تر کرتے جائیں ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو میری بات سمجھ نہ آئی ہو تو میں اپنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہوئے
    پیشگی معذرت چاہتاہوں وہ صاحب/صاحبہ مجھے سے ربطہ کرکے یا پھر ریپلائی میں مجھے خدمت کیلئے یاد کر سکتے ہیں

    یاد رکھیں سافٹ ویئر انجام دینے والے کام کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نہ کہ نام سے اس لیے اگر آپ نے اوپن
    سورس متبادل ڈھونڈنا ہے کسی سافٹ ویئر کا تواسے کام کے حوالے سے سرچ کریں ۔آپ اپنے مدعا تک آسانی سے پہنچ جائیں گے۔
    اپنے بھائی کو اجازت دیں اللہ حافظ آئی ٹی دنیا

    وعلیکم السلام۔
    ڈیئر ممبر آپ کی اتنی محنت اور لگن کا بہت شکریہ۔
    یہ بالکل حقیقت ہے کہ یہ فورم تمام ممبران کو آسانی اور سہولت دینے کے لیے ہے۔
    جس سے ہر ممبر آسانی کے ساتھ سیکھ بھی سکے۔ آپ کو دیا ہوا لنک ڈایئرکٹ ڈاونلوڈ لنک نہیں ہے۔
    اس سے ممبران کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور اس کے علاوہ جو لنک آپ نے دیا ہے وہ
    کسی بھی ڈاونلوڈ سے پہلے آپ سے کوکیز کی اجازت مانگتا ہے۔ جس کا مطلب آپ اچھی طرح سمجھتے ہیں۔

    لہٰذہ آپ چاہے صرف ایک ہی سافٹویئر کا ڈاونلوڈ لنک دیں لیکن وہ ڈایئرکٹ ڈاونلوڈ لنک ہونا چاہیے۔
    یعنی اس پر کلک کرتے ہی ڈاونلوڈنگ سٹارٹ ہو جائے۔
    آپ کا دیا گیا لنک ممبران کے لیے مشکل پیدا کرے گا اس لیے اس کو اپ ڈیٹ کریں۔

  8. #8
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    السلام علیکم حسیب عالمگیر بھائی
    ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو سند پسندیدگی دینے کا شکریہ
    بہت اچھا نکتہ اخد کیا آپ نے 404کا یہ ۔پھر بھی آپ شکر منائیں کہ براوزر نے آپ کو 102اعداد پیچھے نہیں سیر کروائی ۔
    محترم آپ براؤزر کونسا استعمال کر رہےہیں ؟ براؤزر تبدیل کر کے دکھیں۔
    باقی یہ رہا لنک
    https://www.freewarefiles.com/

  9. #9
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    شکریہ عدیل بھائی بہت بہت شکریہ

  10. #10
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    rafiquey محترم
    بندہ کی حوصلہ افزائی کا از حد شکریہ

  11. #11
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    السلام علیکم محترم شاہین لطیف صاحب
    آپ کے تاثرات سے بہت خوشی ہوئی ۔آپ نے جو کوکیز کی بات کی ہے وہ بالکل درست ہے ۔
    سر یہ ایک اوپن سورس سافٹ ویئر کلیکشن سرور سائٹ ہے ۔جہاں آپ سرچ کر کے اپنے مطلوبہ اوپن سورس سافٹ ویئر ڈھونڈ سکتےہیں۔
    یہ کسی ایک آدھ فائل یا سافٹ ویئر کا لنک نہیں ہے بلکہ پوری ویب سائٹ کا لنک ہے ۔
    اگر یہ پھر ابھی آئی ٹی دنیاکی پالیسیز کے خلاف ہے تو حکم کریں میں اس کوفوراََ سے پیشتر ریمو کردوں گا۔
    باقی میں اپ کی وساطت سے پوری آئی ٹی دنیاکی خدمت میں عرض کر نا چاہتا ہوں کہ میں اس سلسلےپر انشاءاللہ ایک پوری سیریز سافٹ ویئر کی شیئر کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں
    جسمیں ہر درجہ اور کام کے سافٹ ویئر ہوں گے انشاءاللہ۔باقی آپ تمام حضرات سے دعاؤں کی التماس ہے ۔
    میری اس سلسلے میں ایک گزارش بھی ہے کہ اوپن سورس سافٹ ویئر کا کیوں نہ ایک الگ سیکشن بنا دیا جائے کہ جوبھی معزز ممبر اوپن سورس سافٹ ویئر آئی ٹی دنیا پر شئیئر کرنا چاہے اسی جگہ پر شیئر کیا جائے۔
    سب کو (شیئر کرنے والے ارکان +ڈھونڈےوالے ارکان ) سب کو آسانی رہے گی ۔باقی آپ بڑے ہیں بہتر سمجھتے ہیں اس معاملے میں ۔
    اگر کوئی اور حکم ہو تو بندہ کو ضرور یاد کیجئے گا۔
    اللہ حافظ۔

  12. #12

    برادر اس میں پالیسی کی کوئی بات نہیں۔ اس کو ویب سائٹ ریویو میں شفٹ کیا جا رہا ہے۔ آپ اس ویب سائٹ کے متعلق پوری معلومات شئیر کریں۔ ریویو اور سکرین شاٹ کے ساتھ۔
    یعنی آپ یہ سمجھ کر تفصیل سے لکھیں کہ پڑھنے والے کو اس کے متعلق کوئی معلومات نہیں۔ اور اس کو یہ بھی معلوم نہیں کہ مطلوبہ سافٹوئر کیسے ڈھونڈنا ہے۔
    اس ویب سائٹ کو اوپن کرنے کے بعد کیا کیا اشو آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ کیا کیا نوٹیفیکیشن آئیں گیں اور ان سے کیا ہو گا وغیرہ وغیرہ۔

    باقی ابھی اس کے کیے کسی الگ سیکشن کی ضرورت نہیں۔ پہلے سے کافی سیکشن موجود ہیں۔

    ہاں البتہ ممبران کی دلچسپی دیکھ کر کہ کتنے ممبران اس تھریڈ کو پڑھتے ہیں
    پسند کرتے ہیں ریپلائی کرتے ہیں کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ابھی اس کی ضرورت نہیں۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 24th March 2014, 12:49 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 3rd April 2012, 06:42 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •