Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 35

Thread: سافٹ ویئر رجسٹریشن کے مسئلے کے حل کیلئے تم&

  1. #13
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    جی بالکل آپ نے صحیح فرمایا میں انشاءاللہ اس پر کام کرتا ہوں بہت جلد اللہ کے حکم سے اس ویب سائٹ کا منظر نامہ پیش کرتا ہوں ۔
    باقی جو آپ نے سیکشن کے متعلق فرمایا اس بارے میں تو میں نے پہلے ہی عرض کیا تھا کہ جو آپ بہتر سمجھیں وہی اچھا ہے ۔شکریہ اصلاح فرمانے کا او ر رہنمائی کا

  2. #14
    aliimran123 is offline Junior Member
    Last Online
    21st April 2019 @ 10:21 AM
    Join Date
    21 Apr 2019
    Gender
    Male
    Posts
    16
    Threads
    0
    Credits
    168
    Thanked
    0

    Default

    good

  3. #15
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote rafiquey said: View Post
    بہت شکریہ جناب وقاص اور عدیل صاحب، میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا یہی بات کہ اس کو فورم پر ڈسکس کروں کے جو دوست سافٹوئیر شئیر کرتے ہیں وہ ادھوری معلومات شئیر نہ کریں ۔ کیونکہ ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد جب اس کو انسٹال کیا جاتا ہے تو پھر وہی ٹرائل ورژن یا سافٹوئیر کی کنجی کا مسئلہ آتا ہے۔ اس وقت بڑی کوفت ہوتی ہے۔ آپ نے میرے دل کی بات کو لفظوں میں بیان کردیا۔ شکریہ ایک بار پھر۔
    شکریہ جناب حوصلہ افزائی کا
    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  4. #16
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote aliimran123 said: View Post
    good
    شکریہ علی عمران بھائی ۔

  5. #17
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    السلام علیکم حسیب عالمگیر بھائی
    ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو سند پسندیدگی دینے کا شکریہ
    بہت اچھا نکتہ اخد کیا آپ نے 404کا یہ ۔پھر بھی آپ شکر منائیں کہ براوزر نے آپ کو 102اعداد پیچھے نہیں سیر کروائی ۔
    محترم آپ براؤزر کونسا استعمال کر رہےہیں ؟ براؤزر تبدیل کر کے دکھیں۔
    باقی یہ رہا لنک
    https://www.freewarefiles.com/
    بہت شکریہ آگاہی اور لنک کا۔۔۔ ابھی چیک نہیں کیا ہے
    کل ریپلائی دونگا
    باقی
    شکر ہے آپ نے کہ پوچھا
    آپ براؤزر کونسا استعمال کر رہےہیں ؟
    اگر
    تھوڑا سا تبدیل کر کے پوچھا ہوتا تو ہم کیا کر سکتے تھے
    ہاہاہاہاہا
    404
    اور
    102

  6. #18
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بہت شکریہ آگاہی اور لنک کا۔۔۔ ابھی چیک نہیں کیا ہے
    کل ریپلائی دونگا
    باقی
    شکر ہے آپ نے کہ پوچھا
    آپ براؤزر کونسا استعمال کر رہےہیں ؟
    اگر
    تھوڑا سا تبدیل کر کے پوچھا ہوتا تو ہم کیا کر سکتے تھے
    ہاہاہاہاہا
    404
    اور
    102

    اک تیر جگر میں تونے مارا کہ ہائے ہائے

  7. #19
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    بقول میر صاحب کے
    -۔-۔
    کچھ نہ پوچھو کہ آتش غم سے
    جگر و دل کباب ہیں دونوں​

    یقیناً سوچ رہے ہونگے کہ کیا ہوا ہے جناب کو
    تو عرض ہے
    میں ترے آس پاس رہتا ہوں
    اِس لئے بد حواس رہتا ہوں


  8. #20
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بقول میر صاحب کے
    -۔-۔
    کچھ نہ پوچھو کہ آتش غم سے
    جگر و دل کباب ہیں دونوں​

    یقیناً سوچ رہے ہونگے کہ کیا ہوا ہے جناب کو
    تو عرض ہے
    میں ترے آس پاس رہتا ہوں
    اِس لئے بد حواس رہتا ہوں


    میاں یہ بھی تحقیق طلب بات ٹھہری کہ کہیں میاں درد جی شاعری کی آڑمیں دلی کے مشہور کبابوں کی ایڈورٹائز منٹ تو نہیں کر رہے ہیں۔

  9. #21
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    [CENTER]
    Quote waqasshahid said: View Post

    میاں یہ بھی تحقیق طلب بات ٹھہری کہ کہیں میاں درد جی شاعری کی آڑمیں دلی کے مشہور کبابوں کی ایڈورٹائز منٹ تو نہیں کر رہے ہیں۔
    آپ کی ریپلائی کا پہلا لفظ پڑھ کر اچھا لگا
    ہاہاہاہا
    باقی
    ہمیں تو کباب سے غرض ہے
    ایڈورٹائز منٹ ۔۔۔ درد جانیں۔۔۔یا ۔۔۔آپ جانیں
    ہاں
    سلاد اور املی کی چٹنی بھی ساتھ میں ہوتو کیا بات ہے

  10. #22
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    [CENTER]

    آپ کی ریپلائی کا پہلا لفظ پڑھ کر اچھا لگا
    ہاہاہاہا
    باقی
    ہمیں تو کباب سے غرض ہے
    ایڈورٹائز منٹ ۔۔۔ درد جانیں۔۔۔یا ۔۔۔آپ جانیں
    ہاں
    سلاد اور املی کی چٹنی بھی ساتھ میں ہوتو کیا بات ہے
    ارے آپ تو واقعی میں میاں بننے لگے۔یاد رکھیں پہلے میاں کا کیا حال ہوا ہےاور ہو رہا ہے۔اب بھی ہے ارادہ میاں بننے کا۔

  11. #23
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    ارے آپ تو واقعی میں میاں بننے لگے۔یاد رکھیں پہلے میاں کا کیا حال ہوا ہےاور ہو رہا ہے۔اب بھی ہے ارادہ میاں بننے کا۔
    ارے ارے جناب
    ہم تو جگر اور درد کے ساتھ اُردو ادب میں نثر کے دریچے پر دستک دے رہے تھے
    آپ نے تو ۔۔۔۔درر کےبجائے ۔۔تختِ دار ۔۔۔کی باتیں شروع کر دیں
    ادب میں رہو ادب میں
    اُس گلی نہ جاؤ جہاں جانا نہ ہو
    ہاہاہا

  12. #24
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    وعلیکم السلام۔
    برادر اس میں پالیسی کی کوئی بات نہیں۔ اس کو ویب سائٹ ریویو میں شفٹ کیا جا رہا ہے۔ آپ اس ویب سائٹ کے متعلق پوری معلومات شئیر کریں۔ ریویو اور سکرین شاٹ کے ساتھ۔
    یعنی آپ یہ سمجھ کر تفصیل سے لکھیں کہ پڑھنے والے کو اس کے متعلق کوئی معلومات نہیں۔ اور اس کو یہ بھی معلوم نہیں کہ مطلوبہ سافٹوئر کیسے ڈھونڈنا ہے۔
    اس ویب سائٹ کو اوپن کرنے کے بعد کیا کیا اشو آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ کیا کیا نوٹیفیکیشن آئیں گیں اور ان سے کیا ہو گا وغیرہ وغیرہ۔

    باقی ابھی اس کے کیے کسی الگ سیکشن کی ضرورت نہیں۔ پہلے سے کافی سیکشن موجود ہیں۔

    ہاں البتہ ممبران کی دلچسپی دیکھ کر کہ کتنے ممبران اس تھریڈ کو پڑھتے ہیں
    پسند کرتے ہیں ریپلائی کرتے ہیں کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ابھی اس کی ضرورت نہیں۔
    Quote waqasshahid said: View Post
    السلام علیکم محترم شاہین لطیف صاحب
    آپ کے تاثرات سے بہت خوشی ہوئی ۔آپ نے جو کوکیز کی بات کی ہے وہ بالکل درست ہے ۔
    سر یہ ایک اوپن سورس سافٹ ویئر کلیکشن سرور سائٹ ہے ۔جہاں آپ سرچ کر کے اپنے مطلوبہ اوپن سورس سافٹ ویئر ڈھونڈ سکتےہیں۔
    یہ کسی ایک آدھ فائل یا سافٹ ویئر کا لنک نہیں ہے بلکہ پوری ویب سائٹ کا لنک ہے ۔
    اگر یہ پھر ابھی آئی ٹی دنیاکی پالیسیز کے خلاف ہے تو حکم کریں میں اس کوفوراََ سے پیشتر ریمو کردوں گا۔
    باقی میں اپ کی وساطت سے پوری آئی ٹی دنیاکی خدمت میں عرض کر نا چاہتا ہوں کہ میں اس سلسلےپر انشاءاللہ ایک پوری سیریز سافٹ ویئر کی شیئر کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں
    جسمیں ہر درجہ اور کام کے سافٹ ویئر ہوں گے انشاءاللہ۔باقی آپ تمام حضرات سے دعاؤں کی التماس ہے ۔
    میری اس سلسلے میں ایک گزارش بھی ہے کہ اوپن سورس سافٹ ویئر کا کیوں نہ ایک الگ سیکشن بنا دیا جائے کہ جوبھی معزز ممبر اوپن سورس سافٹ ویئر آئی ٹی دنیا پر شئیئر کرنا چاہے اسی جگہ پر شیئر کیا جائے۔
    سب کو (شیئر کرنے والے ارکان +ڈھونڈےوالے ارکان ) سب کو آسانی رہے گی ۔باقی آپ بڑے ہیں بہتر سمجھتے ہیں اس معاملے میں ۔
    اگر کوئی اور حکم ہو تو بندہ کو ضرور یاد کیجئے گا۔
    اللہ حافظ۔
    بہت شکریہ وقار بھائی اوپن سورس سافٹ وئیر اور پورٹیبل سافٹ وئیر ز کے بارے میں بہت مفید معلومات شئیر کی ہیں ۔شاہین بھائی کی بات درست ہے کہ اس تھریڈ کو صرف تھیوری تک ہی محدود نہ رکھیں بلکہ سکرین شوٹس کے ذریعے اوپن سوری یعنی فری اور پورٹیبل سافٹ وئیرز کو کیسے سرچ کرنا ہے اس کو بھی سکرین شوٹس کے ذریعے واضح کریں اس سے آپ کے اس تھریڈ میں بہت جان پڑ جائے گی ۔اوپن سورس کے لیے الگ سیکشن بنانے کی ضرورت شاید اس لیے بھی نہ سمجھی جائے کہ سافٹ وئیر ریویو ز میں جو سافٹ وئیر شئیر کیے جاتے ہیں وہ اوپن سور س یعنی فری ہی شئیر کیے جاتے ہیں ۔لیکن پورٹیبل سافٹ وئیرز کے لیے ایک الگ سب سیکشن جو کہ سافٹوئیر ریوز کے اندر ہی بنایا جائے تو یہ ایک بہت اچھا اقدام ہو سکتا ہے اس طرح ممبرز کو ایک ہی سیکشن میں فری اور پورٹیبل دونوں سافٹ وئیرز آسانی کے ساتھ مہیا ہو سکتے ہیں

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2016, 01:01 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 24th March 2014, 12:49 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 3rd April 2012, 06:42 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •