السلام و علیکم ! کیسے ہیں سب دوست آج طبیعت تھوڑی نا ساز ہے ۔۔۔ خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔ تو چلتے ہیں آج کے تھریڈ کی جانب ۔۔۔آج کا تھریڈ ہے ان لوگوں کے لیے جو ٹرین کا سفر کرتے ہیں اور آپ کے پیاروں کے لیے بھی یہ جاننا آسان ہو گا کہ آپ اس وقت کہاں ہیں۔ کتنی دیر میں آپ مطلوبہ اسٹیشن پر پہنچیں گے۔ٹرین کتنی ٹائم دیر سے پہنچے گی یہ سب صرف ایک ایپ میں ۔۔۔اس ایپ کا نام ہے پاک ریلوے لایئو۔۔۔
ایپ لنک