Results 1 to 10 of 10

Thread: آسک این ایکسپرٹ میں تھریڈ کیسے بنایئں؟

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default آسک این ایکسپرٹ میں تھریڈ کیسے بنایئں؟

    Name:  بسماللہ.png
Views: 258
Size:  46.0 KB

    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج آپ کو میں یہ بتاوں گا کہ آسک این ایکسپرٹ کے سیکشن میں تھریڈ کیسے بنایا جائے۔
    اکثر ممبران اس سیکشن میں اپنی مرضی کےنئے نئے تھریڈ بناتے ہیں جن کا جواب اس فورم پر پہلے سے موجود ہوتا ہے۔
    مطلوبہ تھریڈ آسانی سے تلاش کرنے کا طریقہ
    اس لیے جو ممبر اس سیکشن میں کوئی سوال پوچھنا چاہے یا کوئی مدد مانگنا چاہے تو اُس کو چاہیے کہ پہلے اس سیکشن کو کھولے
    اورپہلے نمبر پر اس میں موجود تھریڈز کے ٹائٹل پڑھے اور اگر اس سیکشن میں مطلوبہ تھریڈ نہ ملے تو دوسرے نمبر پر
    Solved problems (IT)
    کا سیکشن کھولے۔

    Name:  AAE.jpg
Views: 178
Size:  90.3 KB


    اس سیکشن میں تمام تھریڈ وہ ہوتے ہیں جن کا جواب دے دیا گیا ہوتا ہے اور تھریڈ کو کلوز کر دیا گیا ہوتا ہے۔
    آپ اِن تھریڈز کو پڑھ سکتے ہیں سیکھ سکتے ہیں پر اِن میں ریپلائی نہیں کر سکتے۔

    Name:  AAE-1.png
Views: 245
Size:  181.6 KB


    اگر آپ کو اِس سیکشن میں بھی اپنا مطلوبہ جواب نہ ملے تو پھر آپ نیا تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
    اس سیکشن میں سے اپنا مطلوبہ تھریڈ تلاش کرنے کے لیے صرف آپ کو محنت کرنی پڑے گی
    لیکن باقی تمام ممبران بشمول ٹیم ممبران کا بہت سا وقت بچ جائے گا۔
    آئی ٹی دُنیا کی ٹیم آپ سب سے یہ اُمید رکھتی ہے کہ تمام ممبران اس پر عمل کریں گے۔

    Last edited by Shaheen Latif; 28th December 2020 at 10:52 AM.

Similar Threads

  1. کسی بھی سیکشن میں تھریڈ بنانے کے لئے پوسٹس
    By ALi.HaiDEr in forum New Members Training Center
    Replies: 409
    Last Post: 8th April 2023, 09:29 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 8th December 2016, 09:16 PM
  3. Replies: 9
    Last Post: 18th May 2014, 03:44 PM
  4. Replies: 76
    Last Post: 21st November 2012, 10:01 PM
  5. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •