دوستو ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد کئی مشہور شاعروں نے ان کی شہادت پر شاعری کی تھی جسے معروف شاہر سلیم شاہد نے جمع کرکے ایک کتاب کی صورت دی تھی۔ اس کتاب کانام ہے ’’خوشبوکی شہادت‘‘ مجھے یہ کتاب پی ڈی ایف میں چاہیئےاگر کسی کے پاس ہو یا کسی کے پاس کسی ویب سائیٹ کا لنک ہو تو پلیز
شیئرکردیں۔۔
Bookmarks