Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: اوپن سورس سافٹ ویئر کی سب سے بڑی ویب سائٹ

  1. #1
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default اوپن سورس سافٹ ویئر کی سب سے بڑی ویب سائٹ

    السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے معزز ممبران و اراکین۔۔۔۔۔۔۔۔
    چند دن قبل میں نےسافٹ ویئر رجسٹریشن کے مسئلے کو لے کر ایک تھریڈ لکھا تھا جسمیں بندہ نے آئی ٹی دنیا کے سامنے ایک عرض گذاری تھی کہ سافٹ ویئر کی رجسٹریشن کی وجہ سے بہت سارے حضرات کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کیوں نہ اس بات کو یقینی بنا یا جائے کہ اوپن سورس سافٹ ویئر کو ہی آئی ٹی دنیا پر شیئر کیا جائےاور ساتھ ہی بندہ نے ایک اوپن سورس سافٹ کلیکشن سرور سائٹ کا لنک بھی دیا تھا۔جس پر شاہین لطیف صاحب نے کمال الطاف سے کام لیتے ہوئے بندہ کی اصلاح فرماتے ہوئے کہا کہ بھیا جس سائٹ کا آپ نے لنک دیا ہے ۔اس کے بارے میں ایک مفصل منظر نامہ پیش کریں تاکہ آئی ٹی دنیا کے معزز اراکین کو اس سائٹ کے استعمال بارے صحیح آگاہی ہو ۔اس سائٹ سے منسلک خطرات ،فائدے ،طریقہ استعمال اور جو جو مبتدی حضرات کیلئے ضروری ہوتا ہے وہ سب کا سب۔وقت کی کمی کا شکار ہوں لیکن حکم نامے کی تعمیل بھی ضروری تھی سو آج آپ حضرات کی خدمت میں کچھ اور معروضات اس ویب سائٹ کے موضوع پر لے کر حاضر ہوا ہوں۔اللہ پاک سے التجا ہے کہ مجھے صحیح طور پورے شرح صدر کے ساتھ آپ حضرات کے سامنے اپنا مدعا رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین یا رب العٰا لمین۔
    یہ اوپن سورس سافٹ ویئر کیا ہیں ؟اس بارے میں یا تو کوئی اور معزز بہن یا بھائی آئی ٹی دنیا کو اپنے باوقار علم سے روشنا س کروائیں یا پھر طالب علم کو تھوڑا وقت دیں۔امید واثق ہے کہ آئی ٹی دنیا جیسے اردو زبان کے مایہ ناز فورم پر اوپن سورس سافٹ ویئر کے بارے میں پہلے سے ہی اس چمن کی کسی بلبل نے کو ئی نہ کوئی زمزمہ پردازی ضرور کی ہوگی۔موڈیویٹرز یا پھر جاننے والے حضرات اُس پوسٹ کالنک اِس تھریڈ کے ریپلائی میں دے دیں تاکہ جو جو معزز اراکین اوپن سورس سافٹ ویئر کے بارے میں تفصیل سے جاننا چاہیں وہ فوراََ اس بارےمیں اپنے علم کو جلا بخش سکیں شکریہ۔
    تو چلیں جی پڑھ لیں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور ایک بار درود پاک رحمت العا لمینﷺ کی ذات با برکات پر پڑھ لیں تاکہ اللہ پاک اس علم کو ہمارے لیے علم نافع بنائیں۔
    سب سے پہلےویب سائٹ کا لنک ملاحظہ فرمائیں
    جیسا میں کہ اوپر عرض کر چکا ہوں کہ یہ ایک اوپن سورس سافٹ ویئر کلیکشن سرور ہے ۔جہاں پر آپ اوپن سورس سافٹ ویئرز کو ایک ہی جگہ پر ڈھونڈ سکتے ہیں ۔چلیں جی کھولتے ہیں ویب سائٹ کا ہوم
    پیج یہ رہا اسکا ہوم پیچ سکرین شاٹ جو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔

    اب چونکہ ہم نے کسی خاص سافٹ ویئر کو نہیں ڈھونڈنا اور نہ ہی ہمیں کسی سافٹ ویئر کے نام کا اس وقت علم ہے تو ہم کیٹاگری سے شروع کرتے ہیں کسی سافٹ ویئر کو ڈھونڈنا۔اب کیٹا گری میں بھی کافی سارے میں سیکشنز ہیں مشہور آئی ٹی اصطلاحات کے ساتھ یہاں آپ یہ سوچ لیں کہ آپ کوجو سافٹ ویئر چاہیے اس کا کس سیکشن سے تعلق ہوسکتا ہےہم چونکہ صرف سائٹ کو ضروری معلومات کیلئے وزٹ کررہے ہیں تو ہم ایک فرضی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تاکہ سب حضرات کو ڈاؤن لوڈنگ کے طریقہ کار کا بھی علم ہوسکے۔چلیں جی ہم یوٹیلیٹیز سیکشن پر کلک کرتے ہیں۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں۔

    اسکے بعد آپ کے سامنے جوپیچ کھلا ہے وہاں ہم دیکھ سکتے کہ یہاں یوٹیلٹیز سیکشن کے کافی سارے سب سیکشنز ہیں اپنے کام کے حساب سے بالکل آئی ٹی دنیاکی طرح ۔یہاں اپنی ضرورت کے حسا ب سے اپنے سب سیکشن کا انتخاب کر سکتے ہیں ۔اب ہم نے چونکہ کسی سب سیکشن میں نہیں جانا ہے تو ہم اس پیچ پر موجود نیو اپڈیٹڈ یوٹیلیٹیز ٹائٹل کے نیچے موجود پروگرامز دیکھتے ہیں ۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں۔

    اب ہم سکرین کو نیچے کی جانب سکرول کریں گے ۔یہاں پر ہم وائز میموری آپٹیمائزر پرکلک کریں گے سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں

    اب ہم کھلنے والے پیچ میں دیکھ سکتے ہیں کہ ڈاؤن لوڈ آپشن ہمارے سامنے ہے اور ساتھ ہی ساتھ کچھ اور معلومات بھی جیسے لائسنس فری ،سافٹ ویئر ہوم پیچ ،جدید ترین ورژن کی اپڈیٹنگ کی تاریخ اور بھی کافی ساری معلومات سافٹ ویئر کے بارے میں ہمارے سامنے ہیں جنہیں آپ سکرین شاٹ میں دیکھ سکتےہیں۔

    اب اسکے بعد ہمارے سامنے جو پیج کھلے گا یہاں پر ڈاؤن لوڈ لنکس ہوں گے جو ایک یا ایک سے زیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔سکرین شاٹ حاضر خدمت ہے ۔ہماری ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوچکی ہے۔

    اور اب آپ نیچے کے سکرین شاٹ میں ڈاؤن لوڈڈ سافٹ ویئر کودیکھ سکتے ہیں ۔

    نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ ویب سائٹ کوکیز بیسڈ ہے ۔اپ جیسےہی ہوم پیج کھولیں گے پیچ کے نیچے ایک پیغام ابھرے گا جسکے آخر میں ایک پیلے رنگ کا اوکے کا بٹن ہوگا۔جو آپ سے اجازت مانگے گا کہ کیا آپ اس ویب سائٹ کو کوکیز استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں ۔حتی الامکان کوشش کریں کہ اوکے کا بٹن پریس نہ کریں ۔بلکہ اسکی طرف دھیان ہی نہ دیں ۔وہ جہاں ہے اسے رہنے دیں۔کیونکہ سائٹ سرورز کوکیز کے ذریعے آپ کی معلومات (آپ کی ایکٹیوٹیز پر ) اکٹھی کرتےہیں۔ماہرین اسکے فائدہ مند ،نقصان دہ استعمال پر دو حصو ںمیں بٹے ہوئےہیں جیساکہ ہمیشہ سے ہوتاآیا ہے ۔کچھ سائبر ماہر اسکے حامی ہیں تو کچھ مخالف ہیں۔لیکن مارکیٹ میں کوکیز کلینرز کی موجودگی زبان حال سے کہتی ہے ۔
    کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
    یا د رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہر کوکیز بیسڈ سائٹس کوکیز سے صارفین کی مختلف النوع معلومات اکٹھی کرواتی ہیں ۔بعض سائٹس صارف سے اجازت مانگتی ہیں بعض نہیں ۔عالمی پروٹوکولز کے مطابق سائٹ کا کوکیز استعال کیلئےصار ف سے اجازت لینا ضروری ہے ۔اکثر سائٹس اس پروٹوکرول کا احترام کرتی ہیں ۔لیکن اس کی پابندی ہر سائٹ نہیں کرتی ہے(خاص کر ہمہ قسم اخلاقیات سے عاری موا د پر مبنی اور غیر قانونی کاموں میں ملوث سائٹس)بعض سائٹس صارف سےاجازت نہ ملنے کے باوجود سیکرٹ سکرپٹ سے یہ کام جاری رکھتی ہیں ۔خیر یہ پروگرامر پر منحصر ہے وہ اسے کس مقصد کیلئے استعمال کرتاہے۔اس لیے اگر آپ کسی کوکیز بیسڈ سائٹ کا وزٹ کرتے ہیں تو کسی اچھے براؤزر کلینر کو بعد میں ضرور استعمال کرلیں ۔جیسے کہ سی کیلنر،وغیرہ یا پھر اپنے براؤزر کے کلین ہسٹری آپشن (کنٹرول +شفٹ +ڈیلیٹ )سے اپنے براؤزر
    کی ساری کوکیز آل ٹائم سلیکٹ کرکے کلین کر دیں۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں۔

    یہ تھا ہماری آج کی ویب سائٹ کا منظر نامہ امید ہے آپ حضرات کو پسند آیا ہوگا ۔اگر میں کسی بات کو واضح طو پر بتانے میں ناکام رہا تو اسکے لیے تہِ دل سے معذرت ۔آپ کے ریپلائیز و کمنٹس کا شدت سے انتظار رہے گا۔اگر پوسٹ پسند آئے تو لائک ضرور کیجئے گا۔
    والسلام
    فقط آپ کا مخلص
    وقاص شاہد فرام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by waqasshahid; 27th March 2019 at 08:39 PM.
    استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام وقاص شاہد
    آپ نےبہت اچھے طریقے سے ویب سائٹ کا ری ویو پیش کیا ہے
    جزاک اللہ
    یہ اوپن سورس سافٹ ویئر کیا ہیں ؟اس بارے میں یا تو کوئی اور معزز بہن یا بھائی آئی ٹی دنیا کو اپنے باوقار علم سے روشنا س کروائیں یا پھر طالب علم کو تھوڑا وقت دیں
    آپ کو وقت دیا جاتا ہے انتظار رہے گا
    Last edited by Haseeb Alamgir; 27th March 2019 at 07:21 PM.

  3. #3
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    وعلیکم السلام محترم حسیب عالمگیر صاحب
    حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔وقت دینےکا شکریہ بندہ کوشش کرے گا کہ آئی ٹی دنیا کے شایان شان تھریڈ پیش کرسکے ۔

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote waqasshahid said: View Post
    وعلیکم السلام محترم حسیب عالمگیر صاحب
    حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔وقت دینےکا شکریہ بندہ کوشش کرے گا کہ آئی ٹی دنیا کے شایان شان تھریڈ پیش کرسکے ۔
    وہ تو اچھی بات ہے پر یہ تو ہمارے سوال کا جواب نہیں

  5. #5
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    جی آپ کے اسی حکم نامے کے پس منظر میں بندہ نے آپ کی خدمت میں عرض کی ہے کہ اوپن سورس کیا ہیں ؟اسکے بارےمیں بندہ کوشش کرے گا کہ آئی ٹی دنیا کے شایان شان آگاہی بانٹ سکے ۔

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=waqasshahid;5938078]
    السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے معزز ممبران و اراکین۔۔۔۔۔۔۔۔
    چند دن قبل میں نےسافٹ ویئر رجسٹریشن کے مسئلے کو لے کر ایک تھریڈ لکھا تھا جسمیں بندہ نے آئی ٹی دنیا کے سامنے ایک عرض گذاری تھی کہ سافٹ ویئر کی رجسٹریشن کی وجہ سے بہت سارے حضرات کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو کیوں نہ اس بات کو یقینی بنا یا جائے کہ اوپن سورس سافٹ ویئر کو ہی آئی ٹی دنیا پر شیئر کیا جائےاور ساتھ ہی بندہ نے ایک اوپن سورس سافٹ کلیکشن سرور سائٹ کا لنک بھی دیا تھا۔جس پر شاہین لطیف صاحب نے کمال الطاف سے کام لیتے ہوئے بندہ کی اصلاح فرماتے ہوئے کہا کہ بھیا جس سائٹ کا آپ نے لنک دیا ہے ۔اس کے بارے میں ایک مفصل منظر نامہ پیش کریں تاکہ آئی ٹی دنیا کے معزز اراکین کو اس سائٹ کے استعمال بارے صحیح آگاہی ہو ۔اس سائٹ سے منسلک خطرات ،فائدے ،طریقہ استعمال اور جو جو مبتدی حضرات کیلئے ضروری ہوتا ہے وہ سب کا سب۔وقت کی کمی کا شکار ہوں لیکن حکم نامے کی تعمیل بھی ضروری تھی سو آج آپ حضرات کی خدمت میں کچھ اور معروضات اس ویب سائٹ کے موضوع پر لے کر حاضر ہوا ہوں۔اللہ پاک سے التجا ہے کہ مجھے صحیح طور پورے شرح صدر کے ساتھ آپ حضرات کے سامنے اپنا مدعا رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔آمین یا رب العٰا لمین۔
    یہ اوپن سورس سافٹ ویئر کیا ہیں ؟اس بارے میں یا تو کوئی اور معزز بہن یا بھائی آئی ٹی دنیا کو اپنے باوقار علم سے روشنا س کروائیں یا پھر طالب علم کو تھوڑا وقت دیں۔امید واثق ہے کہ آئی ٹی دنیا جیسے اردو زبان کے مایہ ناز فورم پر اوپن سورس سافٹ ویئر کے بارے میں پہلے سے ہی اس چمن کی کسی بلبل نے کو ئی نہ کوئی زمزمہ پردازی ضرور کی ہوگی۔موڈیویٹرز یا پھر جاننے والے حضرات اُس پوسٹ کالنک اِس تھریڈ کے ریپلائی میں دے دیں تاکہ جو جو معزز اراکین اوپن سورس سافٹ ویئر کے بارے میں تفصیل سے جاننا چاہیں وہ فوراََ اس بارےمیں اپنے علم کو جلا بخش سکیں شکریہ۔
    تو چلیں جی پڑھ لیں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور ایک بار درود پاک رحمت العا لمینﷺ کی ذات با برکات پر پڑھ لیں تاکہ اللہ پاک اس علم کو ہمارے لیے علم نافع بنائیں۔
    سب سے پہلےویب سائٹ کا لنک ملاحظہ فرمائیں
    جیسا میں کہ اوپر عرض کر چکا ہوں کہ یہ ایک اوپن سورس سافٹ ویئر کلیکشن سرور ہے ۔جہاں پر آپ اوپن سورس سافٹ ویئرز کو ایک ہی جگہ پر ڈھونڈ سکتے ہیں ۔چلیں جی کھولتے ہیں ویب سائٹ کا ہوم
    پیج یہ رہا اسکا ہوم پیچ سکرین شاٹ جو آپ دیکھ سکتے ہیں ۔

    [IMG]https://i.ibb.co/4SGfXJD/1.png[IMG]

    [IMG]https://i.ibb.co/K2cDTvF/2.png[IMG]

    اب چونکہ ہم نے کسی خاص سافٹ ویئر کو نہیں ڈھونڈنا اور نہ ہی ہمیں کسی سافٹ ویئر کے نام کا اس وقت علم ہے تو ہم کیٹاگری سے شروع کرتے ہیں کسی سافٹ ویئر کو ڈھونڈنا۔اب کیٹا گری میں بھی کافی سارے میں سیکشنز ہیں مشہور آئی ٹی اصطلاحات کے ساتھ یہاں آپ یہ سوچ لیں کہ آپ کوجو سافٹ ویئر چاہیے اس کا کس سیکشن سے تعلق ہوسکتا ہےہم چونکہ صرف سائٹ کو ضروری معلومات کیلئے وزٹ کررہے ہیں تو ہم ایک فرضی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تاکہ سب حضرات کو ڈاؤن لوڈنگ کے طریقہ کار کا بھی علم ہوسکے۔چلیں جی ہم یوٹیلیٹیز سیکشن پر کلک کرتے ہیں۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں۔

    [IMG]https://i.ibb.co/qpyPsgR/ketagari.png[/MG]

    اسکے بعد آپ کے سامنے جوپیچ کھلا ہے وہاں ہم دیکھ سکتے کہ یہاں یوٹیلٹیز سیکشن کے کافی سارے سب سیکشنز ہیں اپنے کام کے حساب سے بالکل آئی ٹی دنیاکی طرح ۔یہاں اپنی ضرورت کے حسا ب سے اپنے سب سیکشن کا انتخاب کر سکتے ہیں ۔اب ہم نے چونکہ کسی سب سیکشن میں نہیں جانا ہے تو ہم اس پیچ پر موجود نیو اپڈیٹڈ یوٹیلیٹیز ٹائٹل کے نیچے موجود پروگرامز دیکھتے ہیں ۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں۔

    [IMG]https://i.ibb.co/cv2CXQR/4.png[IMG]

    اب ہم سکرین کو نیچے کی جانب سکرول کریں گے ۔یہاں پر ہم وائز میموری آپٹیمائزر پرکلک کریں گے سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں

    [IMG]https://i.ibb.co/QfT24JF/5.png[IMG]

    اب ہم کھلنے والے پیچ میں دیکھ سکتے ہیں کہ ڈاؤن لوڈ آپشن ہمارے سامنے ہے اور ساتھ ہی ساتھ کچھ اور معلومات بھی جیسے لائسنس فری ،سافٹ ویئر ہوم پیچ ،جدید ترین ورژن کی اپڈیٹنگ کی تاریخ اور بھی کافی ساری معلومات سافٹ ویئر کے بارے میں ہمارے سامنے ہیں جنہیں آپ سکرین شاٹ میں دیکھ سکتےہیں۔

    [IMG]https://i.ibb.co/4PbgM0y/6.png[IMG]

    اب اسکے بعد ہمارے سامنے جو پیج کھلے گا یہاں پر ڈاؤن لوڈ لنکس ہوں گے جو ایک یا ایک سے زیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔سکرین شاٹ حاضر خدمت ہے ۔ہماری ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوچکی ہے۔

    [IMG]https://i.ibb.co/YWP7kKY/7.png[IMG]

    اور اب آپ نیچے کے سکرین شاٹ میں ڈاؤن لوڈڈ سافٹ ویئر کودیکھ سکتے ہیں ۔

    [IMG]https://i.ibb.co/xHQH9rf/8.png[IMG]

    نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ ویب سائٹ کوکیز بیسڈ ہے ۔اپ جیسےہی ہوم پیج کھولیں گے پیچ کے نیچے ایک پیغام ابھرے گا جسکے آخر میں ایک پیلے رنگ کا اوکے کا بٹن ہوگا۔جو آپ سے اجازت مانگے گا کہ کیا آپ اس ویب سائٹ کو کوکیز استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں ۔حتی الامکان کوشش کریں کہ اوکے کا بٹن پریس نہ کریں ۔بلکہ اسکی طرف دھیان ہی نہ دیں ۔وہ جہاں ہے اسے رہنے دیں۔کیونکہ سائٹ سرورز کوکیز کے ذریعے آپ کی معلومات (آپ کی ایکٹیوٹیز پر ) اکٹھی کرتےہیں۔ماہرین اسکے فائدہ مند ،نقصان دہ استعمال پر دو حصو ںمیں بٹے ہوئےہیں جیساکہ ہمیشہ سے ہوتاآیا ہے ۔کچھ سائبر ماہر اسکے حامی ہیں تو کچھ مخالف ہیں۔لیکن مارکیٹ میں کوکیز کلینرز کی موجودگی زبان حال سے کہتی ہے ۔
    کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
    یا د رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہر کوکیز بیسڈ سائٹس کوکیز سے صارفین کی مختلف النوع معلومات اکٹھی کرواتی ہیں ۔بعض سائٹس صارف سے اجازت مانگتی ہیں بعض نہیں ۔عالمی پروٹوکولز کے مطابق سائٹ کا کوکیز استعال کیلئےصار ف سے اجازت لینا ضروری ہے ۔اکثر سائٹس اس پروٹوکرول کا احترام کرتی ہیں ۔لیکن اس کی پابندی ہر سائٹ نہیں کرتی ہے(خاص کر ہمہ قسم اخلاقیات سے عاری موا د پر مبنی اور غیر قانونی کاموں میں ملوث سائٹس)بعض سائٹس صارف سےاجازت نہ ملنے کے باوجود سیکرٹ سکرپٹ سے یہ کام جاری رکھتی ہیں ۔خیر یہ پروگرامر پر منحصر ہے وہ اسے کس مقصد کیلئے استعمال کرتاہے۔اس لیے اگر آپ کسی کوکیز بیسڈ سائٹ کا وزٹ کرتے ہیں تو کسی اچھے براؤزر کلینر کو بعد میں ضرور استعمال کرلیں ۔جیسے کہ سی کیلنر،وغیرہ یا پھر اپنے براؤزر کے کلین ہسٹری آپشن (کنٹرول +شفٹ +ڈیلیٹ )سے اپنے براؤزر
    کی ساری کوکیز آل ٹائم سلیکٹ کرکے کلین کر دیں۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں۔

    [IMG]https://i.ibb.co/ZBY2zcs/kuki-kalin.png[IMG]

    [IMG]https://i.ibb.co/26p2mvy/ccleaner.png[IMG]

    یہ تھا ہماری آج کی ویب سائٹ کا منظر نامہ امید ہے آپ حضرات کو پسند آیا ہوگا ۔اگر میں کسی بات کو واضح طو پر بتانے میں ناکام رہا تو اسکے لیے تہِ دل سے معذرت ۔آپ کے ریپلائیز و کمنٹس کا شدت سے انتظار رہے گا۔اگر پوسٹ پسند آئے تو لائک ضرور کیجئے گا۔
    والسلام
    فقط آپ کا مخلص
    وقاص شاہد فرام آئی ٹی دنیا ڈاٹ کا

    nice sharing janab

  7. #7
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    شکریہ جناب بندہ ممنون ہے آپ کا۔

  8. #8
    aliimran123 is offline Junior Member
    Last Online
    21st April 2019 @ 10:21 AM
    Join Date
    21 Apr 2019
    Gender
    Male
    Posts
    16
    Threads
    0
    Credits
    168
    Thanked
    0

    Default

    omg

  9. #9
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote aliimran123 said: View Post
    omg
    شکریہ محترم

  10. #10
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    وعلیکم السلام محترم وقاص بھائی
    پہلے تو میں آپ کی اس مخلصانہ کوشش کی داد دیتا ہوں جو آپ نے شاہین بھائی کی اصلاح سننے کے بعد کی ہے ۔تھریڈ بہت ہی محنت اور جانفشانی سے بنایا ہے اور کوشش بھی پوری کی ہے کہ طالب تشنہ نہ رہ سکے ۔اوپن سورس سافٹوئیرز اور پورٹیبل سافٹ وئیر کیا چیز ہیں اس کے بارے میں اس تھریڈ میں پوری معلومات سے آگاہی نہیی ہو سکی لیکن جو بھی معلومات آپ نے فراہم کی ہیں وہ بہت ہی اعلی ہیں خاص طور پر کوکیز کے بارے میں جو بتایا ہے اور کس طرح سے اس کو ختم کرنا ہے بہت آسانی سے سمجھایا ہے بہت شکریہ آپ نے اتنا اچھا تھریڈ بنایا ہے باقی اوپن سورس اور پورٹیبل سافٹوئیرز کے بارے میں ہوسکتا ہے میں خود ایک تھریڈ بناوں لیکن آپ کی اجازت سے کیونکہ ایسا نہ ہو کہ آپ سوچیں کہ تھریڈ کا آئیڈیا میرا تھا اور بنا لیا ساحل نے

  11. #11
    waqasshahid's Avatar
    waqasshahid is offline Senior Member+
    Last Online
    13th October 2020 @ 02:31 PM
    Join Date
    24 Jan 2014
    Gender
    Male
    Posts
    331
    Threads
    48
    Credits
    2,683
    Thanked
    48

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    وعلیکم السلام محترم وقاص بھائی
    پہلے تو میں آپ کی اس مخلصانہ کوشش کی داد دیتا ہوں جو آپ نے شاہین بھائی کی اصلاح سننے کے بعد کی ہے ۔تھریڈ بہت ہی محنت اور جانفشانی سے بنایا ہے اور کوشش بھی پوری کی ہے کہ طالب تشنہ نہ رہ سکے ۔اوپن سورس سافٹوئیرز اور پورٹیبل سافٹ وئیر کیا چیز ہیں اس کے بارے میں اس تھریڈ میں پوری معلومات سے آگاہی نہیی ہو سکی لیکن جو بھی معلومات آپ نے فراہم کی ہیں وہ بہت ہی اعلی ہیں خاص طور پر کوکیز کے بارے میں جو بتایا ہے اور کس طرح سے اس کو ختم کرنا ہے بہت آسانی سے سمجھایا ہے بہت شکریہ آپ نے اتنا اچھا تھریڈ بنایا ہے باقی اوپن سورس اور پورٹیبل سافٹوئیرز کے بارے میں ہوسکتا ہے میں خود ایک تھریڈ بناوں لیکن آپ کی اجازت سے کیونکہ ایسا نہ ہو کہ آپ سوچیں کہ تھریڈ کا آئیڈیا میرا تھا اور بنا لیا ساحل نے

    جہاں بھی جائے گا سویرا ہی کرے گا۔۔۔۔۔۔۔
    کسی دیے کا کوئی گھر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محترم ساحل بھائی جان جہاں بات علم کے بانٹنے کی ہو وہاں آئیڈیا کسی کا نہیں ہوتا۔ بس بسم اللہ ہوتی ہے۔وہ اللہ پاک نے بندہ ناچیر سے کروادی ۔اور ہوسکتا ہے(جس کےبارے میں میں پریقین ہوں انشاءاللہ)آپ جو پیش کریں وہ ساری تشنگیاں دور کردے کا آپ کے ذی وقار اور باعلم منظر نامے کا انتظار رہےگا۔

  12. #12
    irpower is offline Senior Member+
    Last Online
    7th October 2023 @ 01:22 PM
    Join Date
    02 May 2019
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    66
    Threads
    10
    Credits
    -1,461
    Thanked
    0

    Default

    FastGovtJobs.pk is a website, especially for all Govt Jobs Seekers. Here you can find Latest Govt Jobs 2019 in all Pakistan Provinces.

    KPK Govt Jobs
    Punjab Govt Jobs
    Sindh Govt Jobs
    Balochistan Govt Jobs
    AJK Govt Jobs

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 4th July 2016, 10:13 AM
  2. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  3. Replies: 21
    Last Post: 2nd February 2013, 02:22 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 11th June 2011, 11:22 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •