Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 21 of 21

Thread: وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے....جمال احس

  1. #13
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    آپ تو دل کی بات جانتے ہیں.

    Sent from knowhere
    کاش میں تمھارے دل کی بات جانتا تو اپنا دل پیش کر دیتا
    مراد
    جو بکرا عید پر میرے حصے میں آیا تھا

  2. #14
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بقول شاعر کے
    ہمیں معلوم ہے کہ وہ کیا لکھیں گے جواب میں
    یہ بات آپ نے بھی کئی بار پڑھی ہوگی

    اگر آپ نے یہ لکھا کہ مجھے ڈیزائن کرنا نہیں آتا ہے تو
    اُس کا جواب بھی ہے ہمارے پاس
    اور
    یہ جو صاحب ہیں نہ
    leezuka389
    یہ صاحب صرف صاحب نہیں ہیں
    ارے ارے
    میں یہ نہیں کہہ رہا کہ یہ
    صاحبہ
    ہیں
    میرا مطلب یہ ہے کہ ان کو اتنا ہلکا مت لینا
    اب
    پوچھو گے کیوں
    تو
    اس کا جواب تو وہ خود دیں گے
    ہاہاہاہا
    اب کچھ نہیں ہو سکتا, میں نے پہلے ہی لکھ دیا......

    اچھا جی...صاحبہ ہیں؟؟
    میری طبعیت بھی کچھ ایسی ہے کہ کسی کے یوزر نیم سے صنف کا تعین نہ ہو رہا ہو تو پروفائل دیکھنے کی ذحمت نہیں کرتا.

    Sent from knowhere

  3. #15
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    کاش میں تمھارے دل کی بات جانتا تو اپنا دل پیش کر دیتا
    مراد
    جو بکرا عید پر میرے حصے میں آیا تھا
    آپ کے حصے میں صرف دل آیا تھا.
    یا تو بکرا ہی عاشق مزاج تھا یا پھر دینے والے آپ کو جانتے تھے

    Sent from knowhere

  4. #16
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ہم نے تو پوسٹ نمبر11 میں پہلے ہی لکھ دیا ہے
    اس لئے
    نو
    نہیں چلے گا
    اور اگر میرا بھدا سا ڈیزائن دیکھ کے کسی کو دل کا دورہ پڑ گیا تو ذمہ داری کس کی ہو گی.؟؟؟

    Sent from knowhere

  5. #17
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    اور اگر میرا بھدا سا ڈیزائن دیکھ کے کسی کو دل کا دورہ پڑ گیا تو ذمہ داری کس کی ہو گی.؟؟؟

    Sent from knowhere
    وہ تو گز چکا ہوگا کسی کو کچھ نہیں بتا پائے گا کہ اُس کے ساتھ کیا ہوا
    آپ ڈیزائن کرو ہم ہیں نا

    عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن، مجھ کو ایسا لگتا ہے
    تم تو میرے ساتھ رہو گی، میں تنہا رہ جاؤں گا


  6. #18
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    وہ تو گز چکا ہوگا کسی کو کچھ نہیں بتا پائے گا کہ اُس کے ساتھ کیا ہوا
    آپ ڈیزائن کرو ہم ہیں نا

    عہد رفاقت ٹھیک ہے لیکن، مجھ کو ایسا لگتا ہے
    تم تو میرے ساتھ رہو گی، میں تنہا رہ جاؤں گا

    دل کا پہلا دورہ اکثر جاں لیوا نہیں ہوتا.
    اور وہ بندہ بچ گیا تو میری خوب ٹھکائی لگانی ہے اس نے.

    چلیں دیکھتے ہیں...

    Sent from knowhere

  7. #19
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post


    دل کا پہلا دورہ اکثر جاں لیوا نہیں ہوتا.
    اور وہ بندہ بچ گیا تو میری خوب ٹھکائی لگانی ہے اس نے.

    چلیں دیکھتے ہیں...

    Sent from knowhere
    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
    انتظار رہے گا
    ہاہاہاہا

  8. #20
    Join Date
    18 Aug 2011
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    434
    Threads
    37
    Credits
    1,770
    Thanked
    26

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
    انتظار رہے گا
    ہاہاہاہا
    اب کیوں اداس پھرتے ہو سردی کی شاموں میں
    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

    Sent from knowhere

  9. #21
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote stranger420 said: View Post
    اب کیوں اداس پھرتے ہو سردی کی شاموں میں
    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

    Sent from knowhere
    یونہی بے سبب نہ پھیرا کرو کسی شام گھر بھی رہا کرو
    وہ غزل کی اِک کتاب ہے اُسے چپکے چپکے پڑھا کرو

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 4th April 2020, 07:48 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 23rd September 2016, 01:00 PM
  3. محبت روگ ہے دل کا اُسے یہ میں نے سمجھایا
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 14
    Last Post: 7th August 2014, 07:44 AM
  4. Replies: 18
    Last Post: 25th January 2014, 09:13 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 18th March 2013, 12:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •